‏مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج ، حیرت ہے
یہ کُوئے عشق کے اُلٹے رواج ، حیرت ہے

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج ، حیرت ہے

Comments