Profile avatar
aajnews.bsky.social
Aaj News if one leading news channels in Pakistan. aaj.tv english.aaj.tv facebook.com/aajtv0 youtube.com/@AajTVofficial/
6,213 posts 160 followers 0 following
Prolific Poster

مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے www.aaj.tv/news/30445087/ #AajNews #Sindhuniversity #IndusRiver #StudentProtests

نواز شریف کے گرین سگنل کے بعد 10 سے 12 اراکین کے نام بجھوائے گئے www.aaj.tv/news/30445040/ #AajNews #federation #PunjabCabinet #newministers

صوبائی اپیکس کمیٹی کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات اور انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید مؤثر بنانے پر زور www.aaj.tv/news/30445067/ #AajNews #Balochistan #LawAndOrder #peace #CMStatement

کراچی جانے والی سڑک اب تک 76 مرتبہ بند ہوچکی ہے، تاجر رہنما www.aaj.tv/news/30445058/ #AajNews #quetta #AirTravel #highfares #PakistanAviation

آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445031/ #AajNews #PrimeMinister #AzerbaijanAgreements #InvestmentDeals #BillionDollarInvestment #PakistanAzerbaijanRelations

اللو ارجن نے سلمان خان کی جگہ لے لی – ایٹلی کی فلم میں بڑی تبدیلی! مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445030/ #AajNews #AlluArjun #Salmankhan #FilmChange #AtleeFilm #BollywoodNews #FilmIndustry

شاداب خان کی بطور نائب کپتان 8 ماہ بعد قومی ٹیم واپسی ہوگئی مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445029/ #AajNews #ChampionsTrophy #PakistanCricket #TeamChanges #ShadabKhan #CricketSquad

آسکرز کی چکاچوند اور زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445023/ #AajNews #Oscars2025 #EarthquakeDuringOscars #HollywoodNews #OscarsEvent

اس حکومت کے دور میں 50 سے 60 ارب روپے کی چوری فائنل ہوئی، سینیٹر فیصل واوڈا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445025/ #AajNews #SenateCommittee #MaritimeAffairs #CorruptionInvestigation #PakistanPolitics #Accountability

دورے نیوزی لینڈ سے قبل قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445021/ #AajNews #PakistanCricket #NewZealandTour #SalmanAliAgha #T20Captain #ODITeam #T20Squad

روزہ میں اپنے صحت کی بہتری کے لیے ان مشوروں پرعمل کریں مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445022/ #AajNews #RamadanHealthTips #HighBloodPressure #HypertensionTips #HealthyRamadan

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445024/ #AajNews #GoldPriceIncrease #GoldTola #GoldMarket #PriceHike #GoldPrices

عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کو دورہ نیوزی لینڈ میں عہدے پر برقرار رکھے جانے کا امکان مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445021/ #AajNews #PakistanCricket #ODICaptain #T20Captain #AqibJaved #NewZealandTour

پی سی بی کے افطار باکس میں کیا ملے گا؟ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445020/ #AajNews #ChampionsTrophy #PCBFastBreaking #FreeIftar #SamiFinalCelebration

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا یومِ وصال مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445014/ #AajNews #FatimaZahra #JannatiKhawateen #ProphetMuhammad #YomEWasal

سویوں کی یہ منفرد ترکیب آپ کے افطار میں چار چاند لگا دے گی مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30377064/ #AajNews #RamadanSpecial #SewaiRecipe #IftarDelights #RamadanTreats #Ramadan2025

انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم شیراز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444946/ #AajNews #MustafaMurderCase #ArmaghanRemand #ShirazJudicialRemand #CourtUpdates #JusticeForMustafa

ہمارا مقصد آپ کو دین سکھانا نہیں ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445012/ #AajNews #FaisalQureshi #RamadanTransmission #CriticismResponse #RamadanDebate #Ramadan2025

خشک بیٹنگ وکٹ ہے، اسکور بورڈ پر اچھا مجموعہ ترتیب دینے کی کوشش کریں گے، آسٹریلوی کپتان مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445013/ #AajNews #ChampionsTrophy #AustraliaVsIndia #SemiFinalMatch #CricketNews #CricketUpdates #SportsNews

دہشتگرد تنظیمیں خواتین کو ڈھال بنا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کرتی ہیں مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445010/ #AajNews #BalochistanTerrorism #BalochistanNews #FemaleRecruitment #PakistanSecurity

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445011/ #AajNews #AzmaBukhari #ImranKhan #RamadanFasting #PoliticalDebate #PunjabInformationMinister

آسٹریلوی وزیراعظم کی ہدایت پر بڑی تحقیقات کا آغاز مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445004/ #AajNews #NewZealandIncidentThreat #AustraliaSecurityAlert #MosqueSafety #AustraliaTerrorism

رجب بٹ کے متنازعہ بیانات ان کے لیے مسائل کا سبب بن گئے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445003/ #AajNews #FaizanSheikh #FahadDefense #RajaButtControversy #ControversialStatements #PakistanEntertainment

پولیس دونوں ملزمان ارمغان اور شیراز کا 3 بار ریمانڈ حاصل کرچکی ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444946/ #AajNews #MustafaMurderCase #AccusedArrested #ArmaghanAndShiraz #CrimeInvestigation

آنے والے دنوں میں چیلنجز کا بہتر طور پر مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445002/ #AajNews #IshaqDar #EconomicChallenges #PakistanEconomy #EconomicStability #PakistanPolitics

وینا ملک نے ایک منفرد انداز میں ماہ مقدس کو منانے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444985/ #AajNews #VeenaMalik #NaatRecitation #SocialMediaCriticism #UniqueStyle

سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی فوٹیج سامنے آگئی مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444994/ #AajNews #LawyersAssault #SecurityGuardAttack #LegalProfessionControversy

مالی بحران کی شکار کمپنیاں فلسطینی لیبل سے دھوکہ دینے لگیں 'کوئی مسلمان اسرائیلی کھجور خرید کر اپنی افطاری کرے تو اس سے روزے کے اجر پر بھی اثر پڑ سکتا ہے' مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444984/ #AajNews #RamadanBoycott #MuslimBoycott #FastingAndFaith #Ramadan2025

انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات چلانے پر الیکشن کمیشن میں سوالات مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444983/ #AajNews #PTIInternalMatters #GoharBarrister #ReservedSeatsRight #ElectionCommission

میرے بچے بغیر میری اجازت کے کہیں نہیں جا سکتے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444976/ #AajNews #FarahKhan #ParentingStyle #BollywoodNews #BollywoodLife

اتنے طویل عرصے تک پیٹ میں رہنے کے باوجود موبائل فون کی بیٹری نہیں پھٹی، ڈاکٹر حیران مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444975/ #AajNews #MobileInStomach #MedicalMiracle #DoctorSurprise #HealthNews

عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444974/ #AajNews #ImranKhan #BushraBibi #ContemptOfCourt #CourtDecision

یوکرینی صدر کیلئے کھانے میں کیا کچھ بنایا گیا تھا؟ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444973/ #AajNews #DonaldTrump #Zelensky #UkraineConflict #TrumpAndZelensky

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444969/ #AajNews #ImranKhan #BushraBibi #RamadanFasting #BariSitar #PTILeader

'ہم نے ریستوران کی کھڑکیوں سے سمندر کو غیر معمولی طور پر بلند ہوتا دیکھا' مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444968/ #AajNews #CruiseShipDisaster #SwimmingPoolFlood #SeaStorm #OceanWaves

افطار میں میٹھے پکوان مختلف ثقافتوں میں ایک خوشگوار روایت ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444966/ #AajNews #RamadanSweets #IftarDesserts #SweetDishes #RamadanDelights

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت جاری مزید پڑھیے: aaj.tv/news/30444967/ #AajNews #JusticeJamalManduKhel #MilitaryCourts #CivilianTrials #SupremeCourtPakistan

قدرتی چشموں میں نہانے سے لے کر بال منڈوانے تک دنیا بھر میں رمضان میں کیا کچھ ہوتا ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444691 #AajNews #RamadanTraditions #RamadanCustoms #RamadanAroundTheWorld

شبیر جان کس سوال کے پوچھے جانے پرناراض ہوگئے؟ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444949/ #AajNews #ShabbirJan #ShabbirJanAnger #RamadanControversy #AnchorResponse

یہ کامیڈین اب تک تقریباً 1100 فلموں میں کام کر چکا ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444964/ #AajNews #IndiaRichestComedian #ComedyStars #WealthyComedian #BollywoodComedy

دعا محض الفاظ نہیں بلکہ ایک طاقتور ذریعہ ہے جس کے ذریعے انسان اپنے رب سے براہ راست رابطہ قائم کرتا ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444933/ #AajNews #PowerOfDua #AcceptedPrayers #SpiritualConnection

کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے آئندہ چند روز تک موسم کیسا رہے گا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444957/ #AajNews #WeatherUpdate #RainInPakistan #KarachiWeather #CloudsAndRain #PakistanWeather

محض 3 ہزار سال قبل تک یورپ کی اکثریتی آبادی کی جلد کا رنگ گہرا تھا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444956/ #AajNews #EuropeanHistory #SkinColorEvolution #EuropeAncientPopulation #GeneticResearch

پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان گزشتہ روز بھی 5 گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ ہوا مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444948/ #AajNews #TorkhamBorderTension #PakistanAfghanClashes #BorderSkirmishes

جب آپ گھر آتے ہیں، تو محسوس ہوتا ہے کہ کئی غلطیاں کیں، جنہیں سدھارنے کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444947/ #AajNews #AmitabhBachchan #AgingAndFame #CelebrityChallenges #LifeReflections #BollywoodLegend

پولیس دونوں ملزمان ارمغان اور شیراز کا 3 بار ریمانڈ حاصل کرچکی ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444946/ #AajNews #MustafaMurderCase #CentralAccused #CourtAppearance #PoliceRemand

یہ زبان کوئی بھی ذائقہ پہچان کر اس کی نقل تیار کر سکتی ہے مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444945/ #AajNews #ElectronicTongue #FlavorRecognition #TasteTechnology #InnovativeTech

آج نیوز رمضان کی خصوصی ٹرانسمیشن میں شبیر جان نے پکوڑوں کی حقیقت بتادی مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444935/ #AajNews #PakoraHistory #InterestingFoodFacts #RamadanTransmission #ShabbirJan #FoodTraditions

یہ کونسی بیماری ہے اور بچوں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444936/ #AajNews #ChildHealth #BirthDefects #PregnancyWarnings #MedicineAndPregnancy

اصل ویڈیو کس نے اور کیوں بنائی؟ مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30444934/ #AajNews #FactCheck #UkraineWarFakeScenes #USAidClaim #FakeVideos #UkraineWarTruth