Profile avatar
aamir50b.bsky.social
بہت عام سے لوگوں میں عام ہیں پاکستان ذندہ باد✌🏼پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف لورز ❤️ 🇸🇪🇩🇰🇳🇴🇫🇮🇦🇹🇪🇪🇱🇹🇮🇹🇱🇻🇨🇭🇩🇪🇬🇷
12 posts 523 followers 518 following
Regular Contributor
Conversation Starter

پاکستان کا تیار کردہ ٹینک جسکا نام ہے "حیدر" 🔥،اندر سے بھی دیکھیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس 🇵🇰🇵🇰👌👌

اسلام آباد میں تیز بارش شروع 😂

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فلسطین کے عوام سے پوچھیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اب اس درخواست پر کیا رد عمل ہو گا ۔

‏دھشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کن جنگ میں پوری قوم آپ ساتھ کھڑی ہے،اللہ اس عرض پاک کا امن لوٹا دے،کمر نہی اب ان کے سر توڑنے ہیں۔انشااللہ✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد ،افواج پاکستان زندہ باد۔

یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں

اپیکس کمیٹی نے آج بلوچستان میں فوجی آپریشن کی منظوری دے کر ملک دشمن عناصر کو سخت جواب دیا ھے،تحریک انتشار کی جو لیڈرشپ اس آپریشن کی مخالفت کر رہی تھی اب انکے خلاف بھی گرینڈ آپریشن ہونا چاہیے تاکہ ان دہشتگردوں کے سہولتکار تو ختم ہوں🫡

‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم

وفا دار انسان ہی غیرت مند کہلاتا ہے ۔ بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب خاور مانیکا کا کیا قصور تھا پھر 🤐

@naghmana.bsky.social

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے

نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔ نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔ اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔ فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔ ختم شد۔

Breaking 🚨🚨 آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی، بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے۔💚 ‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر🔥

مہنگے تحائف کی بجائے اپنوں کو وقت ،عزت اخلاص اور بے لوث محبت عطا کریں جو ان تحائف سے کہیں زیادہ برتر اور قیمتی ہیں ۔۔۔

How have people built houses and then left this world? Today, those houses are examples of desolation and despair. If only people who have forgotten this reality would remember that everything will be left here.

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️