یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔
یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں
یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں
یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
Comments
Though @cmmaryamnawaz.bsky.social May have forgotten
ہمیں اس پلیٹ فارم کو یکجھتی کی مثال بنانا چاہیے سب کو برابر سمجھنا چاہیئے چاہے وہ سلیبرٹی ہو یا میرے جیسے ایک عام کارکن سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں پوسٹ پر کمنٹ لائیک اور شئیر کریں
فالو کلک کرتے جائیں اس پلیٹ فارم پر کوئی لمٹ نہیں۔ہفتے میں ایک دن بھل صفائی کا رکھیں جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو انفالو کریں یہاں کسی کو سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹ برابر گروتھ کرنے چاہیں
تاہم، آپ نے بہترین بات کی۔
اللہ استقامت نصیب فرمائے۔آمین