Profile avatar
aamirbalouch.bsky.social
10 posts 484 followers 465 following
Regular Contributor

اگر آپ ہار نہ مانو بھلے کاٹ دیے جاؤ فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آؤ گے 😈🔥💯

سب کو فالو بیک مل رہا ہے نا اگر کسی کو نہیں ملا تو بتا سکتا ہے۔

پاکستان رہے گا

بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔ ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں

Here is vedio to confirm that @inaseemshah is my official account. Love and Prayers For

ایک ہی کلک میں سب کو فالو بیک کا کوئی شارٹ کٹ ہے ؟ ایک ایک کرتے ٹائم بہت لگتا ہے #blue-sky #followback

‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا

Great Blue Heron enjoying a sunny day. #birds

Who want to see IK's public appearance? ❤️

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان

IN SHA ALLAH

امید صبح جمال رکھنا 😇✌️🧢

‏بچوں کی زبردستی ٹِنڈ کروانا انہیں انکی پسند کے بجاۓ اپنی پسند کے کپڑے پہنانا اور ایک سال پہلے ہی اگلے سال کے لیے ایک نمبر بڑا جوتا خرید کر لانا جو کہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

آپ سب کو گھروں سے نکلنا پڑے گا شاہ محمود قریشی ،

تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔

جن کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتے ہو ان کی عزت بھی کرو نمک حراموں

Xodus: Bluesky Hits 20M Users as People Continue to Flee X Bluesky is currently adding nearly one million users per day.

حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ حافظ جی نے حکومت پر بھروسہ کیا تھا کہ یہ لوگ سیاسی طریقے سے عمران خان کا مکو ٹھپیں گے اور اپنے آپ کو مستحکم کرینگے۔ لیکن ایک موقع پر انکومحسوس ہوا کہ یہ ابھی اکیلے اس جوگے نہیں ہوے۔ ایک سوچ ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے۔

Hello blue

Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️