‏بچوں کی زبردستی ٹِنڈ کروانا
انہیں انکی پسند کے بجاۓ اپنی پسند کے کپڑے پہنانا
اور
ایک سال پہلے ہی اگلے سال کے لیے ایک نمبر بڑا جوتا خرید کر لانا
جو کہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔
بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Comments