Profile avatar
ishbaig.bsky.social
50 posts 1,647 followers 3,289 following
Prolific Poster

‏آج تک کی زندگی سے یہی معلوم پڑا ہے کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا اور پھر اسے کھانا ہے. اور زندگی کا مزہ بھی ہر انسان چکھتا ہے. مگر اسے کھانا صرف کچھ ہی لوگوں کے حصے آتا ہے۔

عورت بڑی مضبوط ہوتی ہے ٹوٹتے ٹوٹتے عمر لگا دیتی ہے لیکن اولاد اگر مد مقابل آجائے تو لمحوں میں بھر جاتی ہے خدا کسی کو اولاد کا دُکھ نہ دے آمین

List:06 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @area22comicbooks.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ik804804.bsky.social @ishbaig.bsky.social @mhr1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

List:15 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @ikm1234.bsky.social @mxdx99.bsky.social @ik804804.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ishbaig.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

24 نومبر صرف احتجاج نہیں خان کی رہائی اور پاکستان کے مستقبل اور قوم کو غلامی کی نجات کا دن ہے @bilallatif.bsky.social @ishbaig.bsky.social

‏بریکنگ نیوز 🛑 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا

کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔ کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے __ اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین

My Pakistanis, if we are all destined to die, then we will die fighting and not fearing. Shaukat Basra ‎ ‎#PTI

Army Chief's request to Hasan Nawaz, Hussain Nawaz. Other overseas Pakistanis also listen

اسلام و علیکم پیارے دوستو صبح بہ خیر 💝

On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation Dead bodies are being loaded on donkeys On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought.

وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے

ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو، جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔

وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے

‏‎پہلے آئین مذاق بنا اور اب شریعت کو مذاق بنادیا گیا ہے۔

The skull nebula Image credit:- NASA Hubble

‏کیا ڈیلیور کیا ہے؟ 😂😂

تمہیں کچھ یاد ہو ذرا ذرا ۔۔۔

If you read the news of other countries, you get information on many topics including economy, science, agriculture, climate change, culture. If you read the news of Pakistan, only Yazidism,(یزیدیت) barbariyat, terror (دہشت گردی )

On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation Dead bodies are being loaded on donkeys On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم

‏بچوں کی زبردستی ٹِنڈ کروانا انہیں انکی پسند کے بجاۓ اپنی پسند کے کپڑے پہنانا اور ایک سال پہلے ہی اگلے سال کے لیے ایک نمبر بڑا جوتا خرید کر لانا جو کہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

چلیں آیئں ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں اور اپنے فولّورس بڑھایئں اور ساتھ ساتھ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے جایئں جزاکﷲ @ishbaig.bsky.social

جب تک فون وائر سے بندھا تھا انسان آزاد تھا اب فون آزاد ھے اور انسان قید😒

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 صبح بخیر زندگی💕 دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے , ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمیـــــــــــــن الہی آمیـــــــــــــن یَارَبَّ

*صبح میں نومبر🌥' دوپہر میں *اگست🪴'شام میں اکتوبر⛅️' رات میں فروری*🌴' *اے موسم💥 تو کیوں ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے*😆😋😄

میرے پیارے دوستو فاطمہ بہنا کو لازمی فالو کریں اور فالو بیک لازمی ملے گا ۔ نہیں یقین تو آزما کر دیکھ لیں ۔ @ishbaig.bsky.social

Plzzz Follow me I am new here...

It is a matter of feeling. Of course, a trivial thing for you can be a great joy of life for someone else. Try to support.

ایک پیر پر الو بیٹھتے تھے ، ایک دن پیڑ کاٹ دیا گیا ۔۔۔ پیر بہت خوش ہوا۔۔۔ !! سوچا ، مر کر ہی سہی الوؤں سے پیچھا تو چھوٹا ۔ مگر پیڑ کی خوشی ۔۔۔۔ اس وقت خاک میں مل گئی جب ۔۔۔۔ اس کی لکڑی سے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی کرسیاں بنا دی گئیں تاریخ گواہ ہے آج بھی ۔۔۔۔۔ ان کرسیوں پر " الو " ہی بیٹھتے ہیں ۔

ایک پیر پر الو بیٹھتے تھے ، ایک دن پیڑ کاٹ دیا گیا ۔۔۔ پیر بہت خوش ہوا۔۔۔ !! سوچا ، مر کر ہی سہی الوؤں سے پیچھا تو چھوٹا ۔ مگر پیڑ کی خوشی ۔۔۔۔ اس وقت خاک میں مل گئی جب ۔۔۔۔ اس کی لکڑی سے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی کرسیاں بنا دی گئیں تاریخ گواہ ہے آج بھی ۔۔۔۔۔ ان کرسیوں پر " الو " ہی بیٹھتے ہیں ۔

Comment please

Jalebi is male or female 🤣🤣🤣🤩😘🤩

20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں

جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔

Jalebi is male or female 🤣🤣🤣🤩😘🤩

عمران خان کی رھائی عدالتوں سے ھی ھو گی۔۔احتجاج کا مقصد نئے امریکی صدر کو پاکستان میں ظلم کی طرف توجہ دلانا ھے۔۔جس ظلم پر کافی حد تک جو بائیڈن نے چھپ رکھی تھی۔

جس چیز کو بار بار دہرائگا بلا وجہ اسکی ویلیو ختم ہو جا تی ہے جیسا کہ دفعہ 144

‏❤️---- منو بھائی لافانی------ ایناں دی شاعری ، کالم نگاری تے ترقی پسند خیالات لافانی تے ساڈی مرشد نال محبت وی لافانی ‎@ImranKhanPTI @ptiofficial.bsky.social

Blue app is good, receive my congratulations. Second, the speed of the app, the video upload speed is a bit slow, everything else is fine. Best wishes from me. @bsky.app

Another blemish in the never-ending series of reprisals by puppet regimes in the name of fascist regimes There are 62 bogus cases registered against Imran Khan in different police stations of Islamabad, the report was presented in the Islamabad High Court.

کبھی یوں بھی تو ہو دریا کا ساحل ہو پورے چاند کی رات ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو سونی ہر محفل ہو کوئی نہ میرے پاس ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو یہ بادل ایسا ٹوٹ کہ برسے میرے دل کی طرح ملنے کو تمہارا دل بھی ترسے تم نکلو گھر سے کبھی یوں بھی تو ہو

میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے تم میں اور اک کپ چائے.

Australia sealed a thrilling 3-0 T20I series victory over Pakistan, dominating the third and final match. #AUSvsPAK

Mastij Lake, Kalam, Swat Valley, #Pakistan 🇵🇰

برگر کی ایجاد سے پہلے دیسی مُرغا ہوتا تھا #funnyreels #funnyvideo