Profile avatar
abdullahdahir.bsky.social
#Saraiki #Jiyala #TeamPPP Graphics Designer. ex Social Media Manager PPP South Punjab अब्दुल्ला खान दाहिर
72 posts 626 followers 280 following
Regular Contributor
Active Commenter

دبئی پولیس نے یورپی سیاحوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ جنہوں نے کھانے کے دوران ایک مسلمان جوڑے کا مذاق اڑایا اور ان کی ویڈیو بنائی۔ دونوں یورپی سیاحوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

‏درد بنتے ہیں پھول خوشیوں کے جب اُمڈ کر وفائیں آتی ہیں ‏پاک جوڑوں کے پاک بندھن پر آسمان سے حنائیں آتی ہیں

سنبھل نہیں پایا تھا ابھی دل۔۔ کہ دسمبر پھر سے لوٹ آيا ہے۔۔ سرخ دسمبر.......

‏"مذہب کے نام پر انسان انسان کو کھا جائیں گے، ‏اور آخر میں صرف زمین بچے گی۔

Golden public toilets Senja Norway

Pakistanis, as a collective, often display impulsive emotions and biased perspectives, blindly following others like sheep, rarely seeking clarity. In any chaos, people, government, and the state share equal responsibility, as their actions collectively shape the situation's outcome.

‏پاکستان ‏میں لینڈ کروزر پہ بیٹھ کر غریبوں سے بھیک لینے والے بھکاری ‏کو پیر کہتے ہیں

تین دن سےگاڑی میں بیٹھی تھی پیشاب اور ٹٹی روک کر یہ انقلاب واقعی لاسکتےھےجوتین دن سےگاڑی میں بغیرھگنےکےبیٹھی تھی😀

عوام کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سیاسی لیڈروں کی جنگ اسلام آباد کیلیے ہوتی ہے آپ کیلیے ہرگز نہیں آپ صرف استعمال ہی ہوتے ہیں

‏سیاست مذہب بن جاے تو سیاسی کارکن ایسے کٹر ملا بن ‏جاتے ہیں جو دوستوں پر کفر کے فتوے لگا کر خوش ہوتے ‏ہیں

وہ ایک شخص ــــــــــ حمایت کرے اگر میری میں اس جہاں کو بتاؤں عشقِ ایسے ہوتا ہےـــــــ

‏کسی شخص سے متاثر ہونا شخصیت پرستی ہے کسی فرقے سے ‏متاثر ہونا فرقہ پرستی اور انسانی فلاح کے نظریات سے متاثر ‏ہونا حق پرستی ہے-

‏دھوکہ دینا اچانک رویہ نہیں ہوتا ، ‏ یہ چھوٹے چھوٹے جھوٹوں کا ایک طویل مجموعہ ہوتا ہے

‏سب سے خطرناک نشہ اقتدار کا نشہ ہے کیونکہ باقی نشے انسان ‏کو خود تباہ کرتی ہے اور اقتدار کا نشہ قوموں کو تباہ او برباد کر ‏دیتی ہے۔

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں گرفتار صوابی جاتے ہوئے راستے میں تھے گرفتار کرلیا گیا

پاک فوج نے ڈی چوک کنٹرول سنبھال لیا میڈیا ٹیمز اور ڈی ایس ایج جیز کو ڈی چوک سے نکال دیاگیا مظاہرین ڈی چوک پہنح گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری

غلیظ ویڈیوز کا گند اپنی اصل جگہ پہنچ گیا ۔ #انتشاری #Bushrabibi

‏دوڑ اپنی اپنی سوائے میرے جو نہ نکلا وہ حرامی 👈میں احتجاج میں نہیں آسکتا کیونکہ پولیس مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے آپ سب نے خود نکلنا ہے خود جانا ہے جو پی ٹی آئی ورکر آج احتجاج کے لئے نہیں سمجھو وہ زنا کا پیداوار ہے اس کی ماں بہن نے زنا کیا ہوگا۔ شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد۔۔۔۔۔

😄

ok

NADRA is planning to extend another facility, which will help people avoid long queues for renewal of their smart national identity cards. It surfaced when NADRA introduced its advanced biometric innovations during its maiden appearance at IDEAS 2024 in Karachi. #NationalIdentityCards

@zainabbatool.bsky.social thanks

صرف تین لاکھ ملے ہیں ،حلقے کے لوگوں کے بسوں کے کرائے کے لئے،شاندانہ گلزار

sab band 😄

500 💙✅ #BlueSky 🦋