Profile avatar
abdullahrehan1.bsky.social
23 posts 108 followers 34 following
Regular Contributor

Visuals from the inauguration of restoration of Flood damages 2022 Kachhi Canal Project! #PMLN

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

‏بشریٰ بی بی اگر جادو ٹونے پر فوکس کریں تو ملک اور پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہو گا۔

‏🤔 میری طرف سے ایک عاجزانہ سوال کہ سعودی ایئرپورٹ پر ننگے پاؤں قدم رکھنا کون سی شریعت ہے؟ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو

‏خان صاحب پر یہ شعر فٹ بیٹھتا ہے کہ تیر کھا کے جو دیکھا کمین گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی ۔

Dignity, respect, and family values captured in a single frame. Truly a treat to the eyes!

There is no place for terrorism in any form. Attacks in Balochistan and KP are highly condemnable!

کالے بھونڈ ان ایکشن

Big education reforms happening in Punjab. #PMLN #Punjab

نشست پر کون ہے ؟؟؟

‏پی ٹی آئی کا 24نومبر کا شو فلاپ نہیں بلکہ فلاپ ترین ثابت ہوگا۔۔ لکھ لو

‏نیشنل ایکشن پلان پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی ایم ہاؤس پہنچ گئیں۔

‏تحریک انصاف کی کمان بزدلوں اور مفاد پرستوں کے ہاتھوں میں ہے۔انکے مفادات کا ایندھن کچھ جاہل نوجوان بن رہے جبکہ ان مفاد پرستوں کے اپنے بچے مزے میں ہیں۔

‏عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں ۔ وزیراعلٰی کے پی کے علی امین گنڈا پور اندرونی ذرائع کی تصدیق

غصہ اور حسد انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ۔

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving a briefing from the Ministry of Finance regarding the country's economy and the meeting with the IMF delegation. #PMLN

بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ • ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

me watching Bluesky's user count grow by another million in a day hello and welcome to all 19M of you! 🥳

تمام دوست بھائیوں کا شکریہ آپ لوگ مجھے فالو کررہے ہیں انشاللہ بلیو سکائی پر میں سب کو فالو بیک دوں گا انشاء اللہ

Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️