Profile avatar
adnan07.bsky.social
88 posts 547 followers 581 following
Regular Contributor

‏محبت میں آپ "گرفتار" نہیں ہوتے بلکہ اس میں آپ "شریک" ہوتے ہیں بنیادی طور پر محبت کا مطلب "دینا" ہوتا ہے ، لینا نہیں " محبت آزادی کا شیرخوار بچہ ہے " یہ کبھی غلبے کے ذریعے وجود میں نہیں آتی۔۔۔

اقتدار اور دولت کا لالچ انسان کو اندھا کر دیتا ہے انسان اس کالچ کی وجہ اچھے اور برے میں تمیز کرنا بھول جاتا ہے

"جاہل اور احمق لوگ اس بات کا مذاق اڑاتے ہیں جس کو وہ سمجھ نہیں سکتے۔" پائتھاگورس

‏جب صدائیں بے سود لوٹ آئیں تو اذیت کم کرنے کا آسان حل خاموشی ہے

دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں: 1_آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو.. 2_ آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔..

😂😂😂😂😂😂

‏آج آئینی عدالت نے ملٹری کورٹس کو بحال کر دیا ہے اب یہ انتشاری کیسے انسان کے بچے بنے ہوئے ہیں ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین

Super CM ♥

🎆❤️

💓

💕

💓

❤️

Sami Deen, who openly lived with her family in the terrorist BLF camp alongside BLF leader Allah Nazar,and same Sami who waved the BLA flag under the guise of defending rights to shield terrorists on what grounds has CNN honored her? #Balochistan

مسنگ پرسن قمبر بلوچ کی بازیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر مسنگ پرسن کے لواحقین ماہ رنگ غفاراورباقی انتشاریوں کے پاس جانے کی بجائےریاست سےخود رابطہ کریں تو یہ مسئلہ شاید کچھ ہی وقت میں حل ہو جائےاوربلوچ قوم اپنے اصل دشمنوں یعنی دہشتگرد تنظیم BLA/BLF اور ان کےسہولتکاروں کو بھی پہچان جائیں ‎#Balochistan

پنجگور بلوچستان میں بزدل دہشتگرد تنظیم کا ناکام حملہ ! پنجگور کے علاقے پروم میں بزدل دہشتگردوں نے بلوچستان کے محافظ ہمارے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی ناکام حملے میں سیکورٹی فورسز محفوظ کوئی بھی جانی نقصان پیش نہیں آیا ‎#Balochistan ‎#Punjgur

تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔ ‎#Balochistan ‎#PakistanZindabad

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

‏سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمے کے مطابق بغاوت پر اُکسانے اور ریاستی اُمور میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،

لا مَکانك اتمَلی 🎶... #ساندرا_حاج

میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے، اس کا خلاصہ چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔ "یہ چلتی رہتی ہے"۔ ╭────•🦋🦋||•

❤️

❤️

❤️

❤️

گنڈا پور اور پیرنی کے موکلات کا دھرنا اب بھی جاری ہے بس گناہگار آنکھوں کو نظر نہیں آ سکتے😅😅