aliakbermehdi.bsky.social
اللَّهُم صَلِّ عَلَي مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِلْ فَرَجَهُمْ
اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً وَلِىُ اللَّهِ اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً حُجَّةَ اللَّه
اللَّهُمَّ ارْزُقنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الوُرُود
اِنَّ الْحُسِين مِصباحُ الْهُدِي وَ سَفینَهُ الْنِّجاة
23 posts
2,258 followers
3,103 following
Prolific Poster
comment in response to
post
تجھے ہر نظر پر عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کوئی کمی نہیں
میرے اس کلام کو تو معاف کر
comment in response to
post
comment in response to
post
یہ تیری بھول ہے کہ بھول گیا ہوں تجھکو
اب بھی یادیں تیری سرمایہ جاں ہے جاناں
comment in response to
post
وقت اچھا بھی آئےگا ناصر
غم نہ کرزندگی پڑی ہے ابھی
ناصر کاظمی