Profile avatar
alimallik5.bsky.social
میٹرک کرنے میں بیس سالہ تجربے کے ساتھ شدید ترین سینئر تجزیہ نگار پروفیسر علی ملک خراسانی
67 posts 564 followers 474 following
Regular Contributor
Active Commenter

یوتھئیوں کی فہم و فراست کے یہ عالم ہےاگر نیازی غلطی سے جنت میں چلا گیا اور یوتھیئے جہنم میں تو یوتھئیوں نے ہر مہینے جنت پے چڑھائی کیئے رکھنی ہے مرشد کو رہا کرو 🤣🤣

ٹوءٹر پے ایک مزاحیہ تھریڈ آپ پڑھ کے محظوظ ہونگے x.com/AliMallik5/s...

حکومت جاتی ہے تو جائے جنکا گند ہے انہی کو ددلچسپی نہیں ہے تو انہی کا گند انہی کے حوالے کر دیا جائے چاہیں تو صاف کریں چاہیں تو اسمبلوں میں بٹھا دیں ، حکومت کو کسی بھی مظارہین پے گولی یا سختی کرنے کی ضرورت نہیں

جوائنٹ فیملی میں شغل بھی بہت لگتے ہیں ، میرے ہم عمر چاچازاد نے گھر کی دیوار پے لکھ رکھا تھا ، جوتے امی ،ابو ،تایا، تائی کی پہنچ سے دو رکھیں، شکریہ 😂

پنکی پیرنی کی چول کے بعد اب سمجھ آیا کے بیٹوں نے ماں اورخاور مانیکا بیوی دیکے بینٹلے کیوں لی تھی 🤣🤣

بنگلادیش میں خواتین نے بیٹری رکشہ چلانا شروع کردیا ہے ، ہماری دہی- دھنیا- ٹماٹر - پیا ز- لانے سے جان نہیں چھوٹتی

Good Morning to BS family

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

ایک ناکام شخص کو چھڑانے کے لیئے اربوں روپے احتجاجوں پے خرچ کیئے جارہے ہیں یہ ہی اربوں روپے اگر کے پی کے کی عووام پے لگائے جائیں تو انکے حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں

چوبیس تاریخ کو پی ٹی آئی اپنے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے جارہی ہے

یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں

Good Morning

چوبیس تاریخ کو نیازی کا باب مکمل بند ہوجائیگا ، تاریخ کے کوڑے دان میں ملے گا

فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید

ایکس پے نیلے ٹوکے والوں کے مالی حالات سے مجھ لمحہ بالمحہ باخبر رکھا جائے ، جیک ،، سی ای او بلیو سکائی ، 😂

سکائی بلیو والوں گزارش ہیکہ ایک دوسرے کو فالو کریں فالو کرنے یا فالو بیک دینے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا لیکن ہم ایک دوسرے سے جڑے رہینگے

لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو

سکائی بلیو والوں گزارش ہیکہ ایک دوسرے کو فالو کریں فالو کرنے یا فالو بیک دینے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا لیکن ہم ایک دوسرے سے جڑے رہینگے

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

سابق امیرِ جماعتِ ٹوئٹر 🤣

اسلام علیکم بس اے دسنا سی توں ساڈھے واسطے مرگیا ایں اسیں تیرے واسطے مر گئے آں 🤣🤣🤣 @elonmusk

نون لیگ کے نئے شوشل میڈیا ہیڈ بھی بلیو سکائی پے آگئے ہیں یہ سوچ کے ٹوئٹر تے کوئِ نہیں سنڑدا شید ایتھے سنی جائے ، انہیں عرض کرتا چلوں جہڑے اٹوئٹر تے نہیں سنڑدے اوہی ایتھے ہیگے پلاسٹک سرجری کراکے نہیں آئے Good Morning

جن یوتھئیوں نے چوبیس تاریخ کو سر پے کفن باندھ کے نکلنا ہے ان سے گزارش ہیکہ نیچے بھی کچھ پہن لینا ،شہید ہوگئے جنت کے دروازے پے واضع لکھا ہے یہاں ننگوں کا داخلہ سخت منع ہے 🤣

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیں فالو کیجئے فالو بیک کی ضمانت حکومت پاکستان کی!!