Profile avatar
aliraza2993.bsky.social
Doctor.Teacher. PML N lover . 🐅
36 posts 692 followers 645 following
Prolific Poster

السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآتہ.. ✨صبح الخیر✨ دعا ایک کِرن ہے، اُمید ہے، یقین ہے، زندگی گزارنے کا سہارا ہے، دعاٸیں تقدیریں بدل دیتی ہیں۔اللّٰه آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار سحر طلوع کرے اور اللّٰه آپکو ہر وہ نعمت عطا کرے جس‎ ‎میں خیرو برکت، عزت، سلامتی، راحت، صحت اور زندگی کا سکون ہو❤️

‏یہ ہے عوامی وزیراعلی ۔ کہتے تھے عوام میں نکل کہ دکھاٸیں ۔ دیکھو عوام کی محبت ۔ یہ ہے اصل یوتھ اور پاسکتان کا سرمایہ ۔ کبھی کسی نے اپنی کرسی دی بیٹھنے کو یہ ہے میرے لیڈر ‎@NawazSharifMNS کی تربیت اور خون ‎@MaryamNSharif @cmshahbaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social

‏یہ ہے عوامی وزیراعلی ۔ کہتے تھے عوام میں نکل کہ دکھاٸیں ۔ دیکھو عوام کی محبت ۔ یہ ہے اصل یوتھ اور پاسکتان کا سرمایہ ۔ کبھی کسی نے اپنی کرسی دی بیٹھنے کو یہ ہے میرے لیڈر ‎@NawazSharifMNS کی تربیت اور خون ‎@MaryamNSharif @cmshahbaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social

Relishing the memory of the stillness of these few morning moments 📷🕊️ …

Happy Bitrhday دِلوں کا وزیر اعظم ۔ غریبوں کا ہمدرد۔ سچا پاکستانی ۔ مخلص رہنما ۔ @cmmaryamnsharif.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @ammarmasood.bsky.social @ranaasohail.bsky.social @rajaumar75.bsky.social @atifrauf79.bsky.social

Wishing you a day of joy and relaxation—you deserve it for all the hard work and dedication you show every day. Happy Birthday! From all of us, thank you for being such an incredible leader. We are lucky to have you. ❤️❤️

Imran Khan: I tell the lies Imran Riaz Khan: I spread them Pinky peerni: I explain them Youthias: I believe them

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار روانہ کر دی گئی۔ اس عمل کی نگرانی وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کی۔ ادویات کو خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا گیا تاکہ ان کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

@cmmaryamnawaz.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @sanamjamali.bsky.social @absaralam.bsky.social

@cmmaryamnawaz.bsky.social @ranaasohail.bsky.social

Under the leadership of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif Pakistan experienced unprecedented economic growth & boosting business opportunities across the sectors.

اس منافق کو منافقت کرتے رتی برابر غیرت نہیں آ تی۔

امریکی شکاری نے 7کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کیا ۔ 11 سالہ نر مارخور کی ٹرافی کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔

‏تحریک انصاف میں سول نافرمانی کی تحریک پر لڑائی شروع،اکثریت ارکان کی رائے ہے پہلے بھی ہم نے جلد بازی میں ڈی چوک جانے کی غلطی کی دوبارہ ایسی غلطی کی تو پارٹی پر پابندی عائد ہوسکتی،پارٹی کی اکثریت سول نافرمانی کی مخالف ہے،

My leader NAWAZ SHARIF doesn't have two different kinds of personalities, ALHAMDULLILAH He is what He is. ❤️❤️🔥🔥

علی امین گنڈاپور کی محنت رنگ لے آئی ؟

‏پاکپتن سے 5 بچے چھوڑ کر کون بھاگا تھا؟؟

میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، میں ڈی چوک میں اکیلی رہ گئی اور سب مجھے چھوڑکر چلے گئے تھے۔ بشریٰ بی بی

بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑 بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے 🦁

سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں۔

جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے...!!💯 🔥💪

بیرسٹر گوہر نے 12 شہادتیں کا بتا کر سب کارکُن کی بینڈ بجا دی اور سب جُھوٹے کارکُنوں کو شٹ آپ کال دے دی۔ جھوٹے کارکُنوں کی تصویر اور جھوٹی شُہدہ کی تعداد خُود دیکھ لیں۔ فیصلا آپکا۔

Libraries are absolutely the best places on earth.

جن شخصیت پرستی میں مبتلا لوگوں نے مسجدِ نبوی کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا تھا اور وہاں سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی تھی۔ ایسے لوگوں کیلئے دوسروں کے بچے ، ملکی معیشیت ، فوج ، عدلیہ ، صحافی اور سیاسی مخالفین کیا چیز ہیں۔

Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab.

‏صدف یاد ہےآپکو ؟ ‏‎نیازی کے گارڈز کے دھکے سے گر کر نیازی کے کنٹینر کے نیچے آکر شہید ہوئی تھی۔۔ ‏‎منافق میر سمیت ان صحافت کے علمبرداروں نے کیا آواز اٹھائی اس کیلئے