Profile avatar
amjadid.bsky.social
Just an Engineer
988 posts 650 followers 125 following
Prolific Poster

Fooled once again? but that’s okay. My intentions were pure, and that’s what truly matters. Lesson learned, moving forward with clarity.🙂 bye bye blue sky

وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں اِن کو جو بھی اپنی جاگیر سمجھتا ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا بیوقوف ہے

کتا گیا ۱۴ سال کے لیے جیل میں 👍👍👍

ضرورت کے وقت بہانہ اور برے وقت میں طعنہ جتنا بھی قریبی ہو ، مار دیتا ہے۔

ہر کسی کی کہانی الگ ہے ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔

میں نے اپنوں کی نظروں میں دغا دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔ جن سے محبت کی، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔ قریبی دوستوں سےدھوکہ کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا اگر دنیا کو سمجھنا ہے تو یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔زندگی کے سبق مفت نہیں ملتے۔

😌😌

اگر دل میں رکھنا ہے تو دل سے رکھو.ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نا رکھو.

چپ کرکے سہتے رہو تو اچھے ہو ،بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں ۔۔

😌😌

بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے

شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز ڈاکٹر نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے!

کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے__!! 😔

دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی پھر تمہاری یاد آئی

اک تو پردیس میں اپنے نہیں ہوتے اور پھرشام کا وقت اُداسی کو بڑھا دیتا ھے۔

وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے😑

پہلے میں ٹھیک تھا پھر میں نے انگلش سیکھی اب میں فائن ہوں 😌😌

پاکستان میں 99% لوگ ایک پنجرے میں قید ہیں اوراس پنجرے پر لکھا ہوا ہے “لوگ کیاکہیں گے”😌😌

‏ہم کیوں کسی کا غم منائیں آؤ بیٹھ کے ‎کینو کھائیں 😌😌

تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے بگڑنے پر چلتا ہے.😑

جن کا من بھر جاتا ہے نا ان کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے😑😑

کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے.

میں نہیں چاہتا کہ وہ میرے بلانے سے آئے میں چاہتا ہوں وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے آئے😌😌

گھر تب تک برباد نہیں ہوتے جب تک فیصلے بڑوں کے ہاتھ میں ہوں لیکن جب ہر کوئی گھر کا بڑا بننے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہیں لگتی

لوگ کہتے ہیں آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں بلکل ٹھیک ہوگا لیکن منہ تو نہیں ہوتا ناسن بھی لیں تو کیا کرسکتی ہیںسن ہی سکتی ہیں دیواریں بتا تھوڑی ہی سکتی ہیں 😂😂😂

درد ناک یہ ہـــے کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں میں جگہ دیں اور وہ آپ کو اندھا کر دے.😑😑

آپ کے الفاظ آپ کی سوچ اور شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آپ کی تحریر ہی آپ کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس لیے جذباتی ہونے کے بجائے مہذب اور اچھے الفاظ کا انتخاب کیا کریں۔🙂

جب آپ کِسی کو دھوکہ دیتے ہیں تو ہم اُسے ڈِیمِج(مسخ) کر دیتے ہیں اگلے مِلنے والے شخص کے لیے۔۔۔🙂

آسمان سے چاند ستارے لانا میرے بس میں نہیں اس لیے بس چائے پر گزارا کیجئیے😌😌😌

زندگی ایک برا لطیفہ سننے کے بعد چہرے پر سجائی جعلی مسکراہٹ جیسی ہے.😑

‏میں چاہوں تو زہر کا بزنس کروں میرے حلقہ احباب میں سانپوں کی بھرمار ہے 😑😑

۲۰۲۴ مجھے جومشکل سبق سیکھنا پڑا وہ یہ تھا کہ ہر طرح کی تکلیف حالات سے خود کو سنبھالناان لوگوں کے بغیر جن کے بارے میں نے سوچا تھا کہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہوں گے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا،زندگی میں آپ کو سب کچھ خود کرنا ہوتا ہے، کیونکہ آپ کو دوبارہ کھڑا کرنے والا اور کوئی نہیں، صرف آپ خود ہیں😑😑

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے

😌😌

😌😌

زندگی رنگین لفافہ میں لپٹا اک اداس خط ہے.

زندگی کی باریکیوں کو محسوس کرنے والے، ہر لمحے کی خوبصورتی اور تکلیف کو جاننے والے، آپ سب حساس دلوں کو سلام! آپ کی باریک بینی دنیا کو رنگین بناتی ہے۔ 😌

ہم نے تمھارا عشق سر پہ تاج کی طرح پہنا تو کیا ہوا اگر اس تاج نے اپنے "دانت" ہمارے دماغ میں گاڑ دیئےاور ہمارے دماغ کی نسوں سے خون چوسنے لگا ہم نے تمھارا عشق سینے پہ میڈل کی طرح سجایا تو کیا ہوا اگر اس میڈل نے اپنے" پنجے" ہمارے سینے میں گاڑ لئے اور ہمارا دل ہی نوچنے لگا _!

😌😌

درد ناک یہ ہـــے کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں میں جگہ دیں،اور وہ آپ کو اندھا کر دے.😑😑

Hoarfrost turns the world into a winter wonderland delicate ice crystals glistening under a crisp blue sky. Nature’s quiet artistry at its finest😌😌

اور پسندیدہ شخص کا بدل جانا ، زندگی کی ساری خوشیاں کھا جاتا ہے

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے،اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے

سفرنگ

اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد

کچھ رقص کر ، کچھ ہائے ہو ،اے دل ہمیں دکھلا کہ تو قیدی بھی ہے،وحشی بھی ہے،زخمی بھی ہے، زندہ بھی ہے