Profile avatar
anis-arain.bsky.social
Socail Media Activist
21 posts 9,162 followers 19,990 following
Prolific Poster

جب فیض نہیں بچ سکتا تو پھر فیض یاب ھونے والا کیسے بچ پائے گا،،عقل والوں کے لئے اشارہ کافی ہے #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN

یوتھیے بتایا کرتے تھے کہ اگلے 20 سال فیض حمید اور عمران خان ساتھ رہیں گے۔ ہو سکتا ہے وہ جیل کی بات کر رہے ہوں 😅 #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN

سندھ، پنجاب، بلوچستان کے بچوں کو نوکریاں، سکالرشپ، اور روزگار مل رہے ھیں اور پختونخوا کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ھیں۔ #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN

‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ، 1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂 #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN

پی ٹی آئ کے گوہر نے جن بارہ لاشوں کا ذکر کیا تھا ان میں سے سات زندہ نکل آئے ہیں ڈوب مرو یوتھیوں #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN

2 December 1988: What a historic moment it was! Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto sworn in as youngest & 1st Female Prime Minister of Muslim World. She expressed her love for her country by wearing white & green on that historical day. She was, is and will always remain BENAZIR!

خلوص کی کوئی خاص زبان نہیں ہوتی.. یہ دل میں محسوس ہوتا ہے اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!❣️

57 years of PPP: History of struggle, sacrifices and tolerance for the sake of Democracy and rights of Poor people. #PPPFoundationDay

President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinians. Read More: ppp.org.pk/pr/32980/

Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai. Pakistan #UnitedArabEmirates www.youtube.com/watch?v=UpHy...

‏کل پولیس اور رینجرز جوانوں کی شہادت پر ہنسنے والے ، فتح کا نشان بنانے والے آج ہمیں انسانیت کادرس دے رہے ہیں جبکہ کل انکی اپنی انسانیت ڈی چوک پر ٹُھمکے ماررہی تھی۔ ‎#IslamabadMassacre

جب فوج ان یوتھیوں کے پیچھے کھڑی تھی تو 126 دن کا دھرنا دیا تھا اور اب پیچھے پڑی ہوئی ہے تو خالی 26منٹ بھی نکالنا مشکل ہوگیا 😂😂😂😂😂 #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan

تو شاہین نہیں جو بسیرا کرسکے پہاڑوں کی چٹانوں پر تو یوتھیا ہے ڈانس کر عطاللہ کے گانوں پر 💃💃💃

ان سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے 😜😜

رات گئی بات گئی آئی تھی جو انقلاب لے کر کرائے پہ افغانی لے کر لائٹ آف ہوتے ہی بھاگ گئی۔ #Repost

خان کی پوری زندگی میں صرف دو باتیں ہی درست ثابت ہوئی 1۔ چوروں کی جگہ جیل ہوتی ہے چوروں کے لیے کوئی باہر نہیں نکلتا۔ ماشاءاللہ عوام نے کل ثابت کر دیا 2۔ یہ ہماری فائنل کال ہے۔ کل رات کے ریاستی آیکشن سے ثابت ہوا کہ اب کسی یوتھیے کی جرات نہیں ہوگی کہ ریاست کو چیلنج کرے۔

یوتھئے اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے۔۔۔۔۔۔ انقلاب تو وڑ گیا۔۔۔۔😳 #Repost

انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے 😂🤣😂 #Repost #Inqalab

یے عشق نہیں آسان۔۔ پی ٹی آئی لیڈرز کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ #Repost #Inqalab

کم عقلو جو اپنے سگے 5 بچے چھوڑ کر بھاگ گئ، کارکن اس کے کیا لگتے ہیں اور کارکن بھی وہ جو جہالت کے کُتب مینار ہیں 🥹😛 #Repost

‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻‍♂️ انقلاب تو وڑ گیا 🏃‍➡️🏃‍➡️🏃‍➡️ #Repost

‏نہ عمران کو چھڑانا تھا ‏نہ انقلاب لانا تھا ‏اصل کام ‏پانچ قیراط کی انگوٹھی دکھانا تھا۔

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the attack on Rangers personnel on Srinagar Highway in Islamabad. Read More: ppp.org.pk/pr/32976/

November 26, 2007 Achieves: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto purchasing sweets from a vendor upon her arrival at city Court in her hometown Larkana to submit her nomination papers.

الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔

سندھ بھر کے نالوں سے لیئے گئے سیمپلز میں کہیں بھی یوتھیا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، سندھ پوری طرح یوتھیا وائرس سے مکمل پاک قرار دے دیا گیا۔

25 November 2007 Archives: First woman Prime Minister of the Muslim World, daughter of the East "Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto" submitting her nomination papers in Karachi. #SalaamShaheedBenazir #MissYouSMBB

November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home. BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women. Read More: ppp.org.pk/pr/32967/

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32963/

چلتے ہیں دبے پاؤں کے کوئی جاگ نہ جائے. 24 نومبر کو نظر رکھنا کہیں گنڈاپور بھاگ نہ جائے #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآئےہو

نشیٔ کہیں بھی چلا جاۓ اپنی عادت نہیں بدل سکتا۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists. Read More: ppp.org.pk/pr/32959/

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 محبت سے درود پڑھ لیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💙

اسلام علیکم آداب: Good Morning To My #Bluesky Family in Pakistan Have a Nice Day!!! #Followme #Followback

السلام علیکم صبح بخیر

President Asif Ali Zardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa Read More: ppp.org.pk/pr/32957/

بیشک

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

تقریب کےموقع پرسندھ کےسینئروزیرشرجیل انعام میمن نےاسرایونیورسٹی پارک میں پودالگادیا شعبہ سول انجنئرنگ میں فائنل ایئرکےطلبہ وطالبات کی جانب سےپائیدار ٹرانسپورٹ پرمبنی پروجیکٹس کی نمائش بھی دیکھی۔سینئروزیرنے طلبہ وطالبات کےسسٹینبل ٹرانسپورٹ پرمبنی منصوبوں کامعائنہ کیاشاباشی دی

پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔ #PPP #FoundationDay #57thYears

گورنر ہاؤس کراچی ۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب سے ملاقات گورنر ہاؤس کراچی میں .

#Teer