Profile avatar
asadpmln.bsky.social
ستاروں سے آگئے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
15 posts 291 followers 156 following
Regular Contributor

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ! #November

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

نیلے آسمان کے باسیو کیسے ہو

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔

ہم اس ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور سراپا احتجاج ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت میں اپنے ہی مسلم لیگ ن کے ورکرز ووٹرز کے خلاف جھوٹی من گھڑت ایف آئی آرز کاٹنیں کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ ن مری ایکسپریس ویز آپریشن پنجاب حکومت کی ہٹ دھرمی ہے کہ عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

السلام علیکم صبح بخیر ☕🌞

السلام علیکم صبح بخیر ☕🌞

تاریخی الفاظ

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

ہمارا کسی احتجاج کال سے کوئی تعلق نہیں پیر ڈبہ شاہ بمقابلہ پنکی پیرنی

‏پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اور ایف سی سے نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا تخمینہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جو بھی ملک کے خلاف نکلے گا، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

Good morning 🌞

اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔

کیا خوبصورت گھڑی تھی ۔۔

السلام علیکم صبح بخیر 🌅☕

الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻

نيلے آسمان کے باسيو ۔ وعدہ کرو اس پليٹ فارم پر حامد مير سميت کسی منافق اور پليد صحافی کو فالو نہيں کرو گے ۔

خوش آمدید پخیر راغلے جی آیاں نوں خیری اچھا Wellcome

نو مئی کے فسادات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔۔۔

اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU

نواز شریف کی طرف سے بلیو سکائی پر شفٹ ہوئے پٹواریوں کیلئے دیگوں کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی روٹی کھول دی جائے گی۔

جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے

شروع اللہ پاک کی کلام تلاوت پاک سے