الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments
لیکن اس پر ٹیگ کر دیا ہے اب فالو کر دینا ایکس پر
پر کاش یہ بات سب لیکی سمجھیں تو بہت مضبوط اور ویشی ٹیم بن سکتی ہے
فالو کرو گے فالو کریں گے
ہور حکم
دو چار دن کا ٹائم دے دینا چاہیے بس
میاں صاحب
آپ کی محبت میں ہم بھی آ گئے
اسی ایتھے وی یوتھئے تناں گے