Profile avatar
kashmirimfa.bsky.social
‏وہ حلقہ یاراں وہ میری شوخ مزاجی۔۔! ‏اے گردش حالات بتا وہ وقت کہاں ہے؟ ‏🖤❤️🖤
177 posts 2,507 followers 4,190 following
Prolific Poster
Conversation Starter

بیرونِ جاں، ہم خوش نما، دنیا کی رونق، قہقہے اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا #قومى_زبان @tishnalb.bsky.social @iftikhar4745.bsky.social @syedfazal.bsky.social

🌹🌺🌺💗💗🌺🌺🌹

ریاست پاکستان

❤️❤️❤️

آ جا! کے تجھے پڑھ لوں کتابوں کی طرح ‏آ نکھوں میں بسالوں حسیں خوابوں کی طرح ‏تیرا احساس بھی کِتنا ہے حسیں تیری طرح ‏وہ تیرا لمس تیری خوشبو ہے گلابوں کی طرح ‏تُجھ سے بچھڑے گے تولگتا ہے کہ مر جائیں گے ‏تم میسر ہو مُجھے لیکن ہو سرابُوں کی طرح

💗💗💗💗

کیا یہ فائنل کال والے ہیں؟ #آپریشن_گولڈسمتھ_تباہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_کے_لے_آئے_ہو

Salam

❤️

میرے سامنے رہنا ۔۔۔جانا نہیں ۔۔۔🌸 #خوشبو_کاسفر

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں

😍

❤️

My son.

❤️

مسلم لیگ ن کی 8 ماہ کی حکومت کی پرفارمنس انٹرسٹ ریٹ 23% کم ہوکر 15 % مہنگائی 38% سے کم ہوکر 6% ڈالر کی قیمت مستحکم پیٹرول کی قیمت 320 سے کم ہوکر 248روپے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر سے ختم کر کے 1.1اعب ڈالر سرپلس۔ ایکسپورٹ 20% بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچیج 52ہزار 99600 پوانٹس پر آج بند ہوئی۔ ۱

good morning blueskiers look at this loaf

cat world

👉👉👉

Bangladesh 09

Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN

خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے ۔

غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتی ہے

بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ

‏یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

جب کوئی حل نہ نکلا تو اس مرد مجاہد نے قوم کے آگے بیوی پیش کردی 😅