Profile avatar
ashrafmastoi786.bsky.social
226 posts 1,534 followers 1,382 following
Prolific Poster

فیصلہ سُن کر عمران خان ہنس پڑے۔۔۔!!

✍️ہمیشہ اس پر نظر رکھیں جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں...!!! "اس پر نہیں جو آپ نے کھو دیا ہو...!!!

Happy birthday @ImranRiazKhan 💕 A symbol of resistance, bravery and hope ✊🏼 Live long, live blessed !

نہ بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گےکہ گولی کیوں چلائی Just one question, why did you shoot?

مرشد عمران خان کے حکم پر کینسر سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے بہترین ادارے شوکت خانم ہسپتال کیلئے اللّٰہ کے عطاء کردا مال میں سے اپنا حقیر سا حصہ ادا کر دیا ہے، اللّٰہ قبول فرمائے اور مزید توفیق عطاء فرمائے، آمین یا ربّ العالمین #عتیقیات

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

آج ہی 7770 پر میسج کریں اور 20 روپے عطیہ کریں۔ عمران خان تو جیل میں ہے باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستانی تاریخ کا خوبصورت اور مختصر دور 💔

Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.

قانون اور ائین کی بنیاد ہلا دی گئی ہیں اپنے ہی شہریوں پر گولیاں بھی چلا دی گئی ہیں اداروں کو عوام کے مقابلے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے سیول نافرمانی کرنا قوم کی مجبوری بن گئی ہے (عمران خان )