Profile avatar
asifkhan55.bsky.social
Imran khan
41 posts 2,683 followers 4,468 following
Prolific Poster

‏ایک ٹی وی چینل کی آج کی بڑی خبر

‏اڈیالہ جیل میں قید عمران خان پر موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج۔۔بشریٰ بی بی ، علیمہ خان ، سابق صدرعارف علوی بھی نامزد۔۔ڈکیتی،اقدام قتل اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل

بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب۔۔ "جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم نے مارچ ختم نہیں کرنا،آخری سانس تک کھڑی رہونگی، آپ نے میرا ساتھ دینا ہے"۔ بشریٰ بی بی

بریکنگ نیوز: عمران خان سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، دونوں ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے

گنڈہ پور کےقافلےمیں بہت بڑے بڑے پنکھے بھی موجود ہیں جو آنسو گیس کا دھواں واپس پولیس کی طرف موڑیں گے،🤣🙈

‏بریکنگ نیوز راوالپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت804 بتائی جا رہی ہے

‏کل پوری دنیا میں سب بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا

‏علی محمد خان اج بھی اپنے حلقے میں نہیں گیا اعلان ختم...

پٹھان 13 بارڈر کراس کرکے یورپ اور امریکہ تک پہنچ جاتے ہیں۔ ان کے لئے اسلام آباد جانا کونسا مشکل ہے۔ #24november2024

میں صوبے کا وزیراعلی ہوں میری بی اتھارٹی ہے مجھے کوئی روک نہیں سکتا میری صوبے کی مشینری ہے دب کے لاؤ گا اور اس دفعہ زیادہ لیکر آونگا وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

کرّم میں مسافر قافلے پر حملے میں 44 ہلاکتوں کے بعد فرقہ وارانہ جھڑپیں، بگن میں متعدد مکانات اور دکانیں نذرِ آتش۔۔ل

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا حامد میر

‏عمران خان نے تحریک انصاف کو نہیں پورے قوم کو بلایا ہے۔ انشاءاللہ قوم نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا ہے۔ مراد سعید....🔥

ملک میں اس وقت خوف اور دہشت کا جو ماحول بنا دیا گیا ہے اس سے احتجاج ہمیشہ کی طرح آغاز سے قبل ہی کامیاب ہو گیا ہے۔24 کو اگر کوئی غلطی ساز باز بے وفائی یا بزدلی نہ ہوئی تو جعلی نظام ختم شد احمد فرحاد

الحمدُوللہ ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!

‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرحاد

‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان

حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام بند کر دیا جائے گا

یاد کرتا چلوں مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے اور نواز شریف کو شکست دینے والا شہزادہ محمد گشتاسب کے اپنے حلکے میں احتجاج کے حوالے سے کوئی تیاری نہیں ہے بلکہ مکمل خاموشی ہے

‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے۔۔۔علیمہ خان

‏اسد قیصر کا اعلان جنگ۔۔۔۔ مطالبات کی منظوری تک جنگ جاری رکھیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے

محسن نقوی کی سربراہی میں کمیٹی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان

_پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم

‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان

‏بشرہ بی بی ساڑھے 8 بجے 24 نومبر کے حوالے سے وڈیو پیغام جاری کریں گی

بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا 24نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی

‏24 نومبر کا احتجاج ہوگا ہر صورت میں ہوگا یہ جو کمپنی کے ٹاؤٹ بیٹھ کر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں یہ سب ایک ڈونگ ہے اگر مذاکرات ہونے بھی ہوئے تو عمران خان سے ہوں گے باقی سب فائنل راؤنڈ کی تیاری کریں

اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں صدیق جان

عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گا

میں آوارہ نہیں پالتو کُتا ہوں پالتو کُتے کی وقعت ہوتی ہے اور مجھے فخر ہے میں اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہوں فیصل واڈوا

دنیا IT سے معاشی و معاشرتی انقلاب بپا کر رہی ہے اور ہمارے حکمران اس پر پابندیوں سے قوم کا معاشی و معاشرتی ناطقہ بند کر رہے ہیں جبکہ ہماری ٹک ٹاکرز ننگی ویڈیوز بنا کر ملک کا اخلاقی دیوالیہ!

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا اسلام آباد احتجاج غیرقانونی قرار دے کر روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، اسلام آباد کے تاجروں نے رضوان عباسی ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی بے شرم

باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

عمران خان خاموشی سے گھر چلے جاتے اور اچھے وقتوں کا انتظار کرتے تو کچھ نہ ہوتا لیکن عمران نے ایک نیا راستہ اختیار کیا اور کھیل کے قائدے بدلنے کی ٹھان کی، انہوں نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا اور سب کچھ کھول کے عوام کے سامنے رکھ دیا." حبیب اکرم

‏آپ چیک کریں ان کی بونگیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر او پلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں،ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس ایسے کیس بناۓ گئے ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ کیس کی سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہو گی ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے آج فیصلہ بھی ممکنہ طور پر آسکتا ہے

پاکستان ژندہ باد