Profile avatar
attaarain.bsky.social
Civil engineer
29 posts 563 followers 484 following
Prolific Poster

آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے دنیا عیش گاہ نہیں دنیا آزمائش گاہ ہے تکلیف پر صبر اور آسائش کے وقت سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں "محبت" ڈهونڈنے والوں کو نہیں " آسانیاں بانٹنے" والوں کو ملتى هے اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو محبتیں اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

I’m sorry for distancing myself I was really struggling. Good Night guys

@sofia460.bsky.social Pretty 😍

تُم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش وہ دِن بھی تھے جب آگ برستی تھی گھٹا سے

‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀

Good morning! 🌼 Let the calm of the morning give you clarity.

Check out my new video for @zeteo.com. You’ll never guess but right-wingers are using this tragedy to push their own bullshit agenda.

پی اے آئی کی پرواز 749 ساڑھے چار برس بعد پیرس چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔

So, will you play with me? 😏

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌹

My family moved to California when I was in high school. This is our street in Scripps Ranch in 2003, our home leveled by fire. My husband and I moved back five years ago, but I wonder if it's time to leave for somewhere safer. But is anywhere safe now from the climate crisis?

Am I ur bunny? <x

سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو

خوش گپیاں، قہقہے اور سفارتکاری شہبازشریف آن 🔥 @thursdaytimes.com

پاکستان پر امریکی صدر ٹرمپ یا انکی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان پر کبھی پابندیاں نہیں لگیں گی، یہ سارا شور پانی میں مدھانی ثابت ہوگا اور ایسا کرنیوالوں کی ساری کوششیں رائیگاں جائینگی، حسین حقانی

مجسموں کو توڑنے والا رحمت اللہ 10 سال قید با مشقت

کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے

_درختوں پہ اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اور اگر انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے-_ _انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے رشتوں سے-💕🫰_

جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گۓ💔😢

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے، یہ تو کہتے تھے ہم چوروں سے بات نہیں کرینگے کیا آج ہم چور نہیں رہے جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، یہ آج گبھرا گئے ہیں اسی لیے مفاہمت کی باتیں کررہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری

کہتے ہیں نو مئی کو بھول جائیں کیا اس کو بھولنے کیلئے نومبر کیا گیا۔ کوئی ایسے مذاکرات نہیں ہوسکتے جس میں مجرم بھی شامل ہو، جب تک فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار سے حساب نہیں لیا جائیگا تب تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ سینیٹر طلال چوہدری

This is the dumbest thing and grossly misrepresents Bluesky www.telegraph.co.uk/us/comment/2...

علی امین گنڈاپور کی محنت رنگ لے آئی ؟

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ

سچ بولنا ایک آئینہ کا ھے آگر کسی میں کچھ برا ھے تو خود کو درست کرنا چاھیئے آئینہ پر غصّہ نہیں نکالنا چاھیئے ۔