Profile avatar
azam123.bsky.social
تقوی اختیار کرو سکون ہی پاؤں گے
15 posts 223 followers 192 following
Prolific Poster

مدینۃ المنورہ: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ جماعتی وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

ٹرمپ صاحب آپ ہوتے کون ہیں کسی آزاد قوم کے بارے میں اس کی سرزمین پر قبضہ کرنے، اور ایک آزاد قوم کو دوسرے ملکوں میں مہاجر بنانے کا آپ ہوتے کون ہیں مداخلت کرنے والے #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

آج کا ہنگامی ٹوئٹر ایکس ہیش ٹیگ وقت ابھی شام 5 بجے #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

السلام علیکم یا اللہ روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرما اے کائنات کے مالک دنیاں وآخرت کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے اے اللہ ہماری تمام جائز اور نیک دعاؤں کو قبول فرماۓ ہمارے مرحوم،والدین بزرگوں آوردوست احباب کی مغفرت فرما یااللہ ہم سب کواپنی ناراضگی،زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما آمین

سپہ سالار محمد الجولانی صاحب شام کے فتح ہونے پر سجدہ ریز ماشاءاللہ

‏قائد محترم سٹیج پر موجود #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس

ماشاءاللہ بہترین ۔ دوسرا افغانستان مبارک ہو

جہاد میں تو گلاب جامن نہیں بانٹے جاتے ھیں۔گولیاں چلائی جاتی ھے۔تو پھر یہ بیانیہ کیوں بناتے ھو کہ گولیاں کیوں چلائی

انٹرنیشنل خبر ایجنسی کے مطابق حلب میں پاکستانی زینبین گرفتار ۔۔۔۔۔

ویلاگر جاوید چوہدری کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کی اختجاج روکنے پر صرف 2دن میں33 کروڑ روپے خرچ کیے ۔ یہ بوجھ عوام پر ڈالا جائےگااس لئے آج پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔اب کیا یہ عوام کا نمائندہ حکومت ہوسکتا ھے؟کوئی اس سے پوچھ سکتا ھے۔کہ اتنے روپے کسطرح اور کیوں خرچ کیے ؟

ایف سی کے حاضر سروس دو اہلکار جو چھٹیوں پر آئے تھے بگن پر لشکر کشی میں ملوث رہے تھے دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ٹل کمانڈنٹ سے لیکر سپاہی تک ہر بندہ اہلسنت کے خلاف لڑتا رہا #JusticeForParachinarSunnis Sunni Genocide In Parachinar

غیر ملکی میڈیا نے انتشاریوں کی اصلیت بیان کردی!

اپنے قبرستانوں کا خاص خیال رکھیں کسی بھی وقت یوتھیۓ 804 لاشیں پورا کرنے کیلئے ان پر تازہ پھول🌺 چڑھا سکتے ہیں,, 🤣

کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہے، میں زندہ ہوں دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ہے😌

بریکنگ* *پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد* پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، سکیورٹی ذرائع

پی ٹی آئی کا اصل دشمن کون۔۔۔۔۔۔۔علی امین غنڈہ پور

‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔

اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی

اس کا مطلب کیا؟

*میڈیا سچ بولنے کی جسارت کرے پاڑہ چنار میں مسئلہ زمینی نہیں* *بلکہ ایران کی پاکستان میں کھلی بدمعاشی ہے*

باب الاسلام کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر

آسمان لڑز اٹھا زمین پھٹ گئی 😭 کرم ایجنسی

🛑 سردیوں میں لوشن استعمال زیادہ ہوتا ہے اس لئے اس پوسٹ کو ہر ایک تک پہنچائے 📌 بائیکاٹ تحریک! `بائیکاٹ تحریک میں ہمارا حصہ بنیئے`🤝 بائیکاٹ بھی کیجیے اور تصاویر اشتراک بھی کیجیے تاکہ مزید لوگ آگاہ ہوں۔

بلاول ن لیگ پر تو تنقید کرتا ھے کہ 26 ویں ترمیم میں کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ھیں۔لیکن خود اپنی گریبان کو نہیں جھانکتا ہے ۔کہ انھوں نے بھی جے یو آئی کے ساتھ غداری کی۔کہ مدارس کا بل ابھی تک صدر زرداری کے ہاں لٹکا ھوا ھے۔

BREAKING: Decision of Islamabad Police to buy 40,000 TEAR GAS SHELLS. 50,000 RUBBER BULLETS, 2,000 PELLET GUNS will also be purchased by the police - Says sources. #Islamabad #Pakistan

The "Israel Murdabad conference organized by jamiate ulema Islam in pakistan

Pope Francis has said that allegations of a genocide in Gaza should be "carefully investigated" - marking some of his strongest criticism yet of Israel's war in the territory.

Brave man in world

Israel and United States are both terrorist states

اسلام علیکم From Pakistan #Palestine