Profile avatar
azam791.bsky.social
37 posts 281 followers 131 following
Prolific Poster

vt.tiktok.com/ZS634KNj5/

مریم نواز کا ایک اور احسن اقدام پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے (صحیح مسلم : 2564)

vt.tiktok.com/ZS679uBeF/

‏بہت اچھی خبر: اسٹیٹ بینک ڈیٹا کے مطابق دسمبر میں 3.08 ارب ڈالر ترسیلات آئی ہیں. اس ماہ برطانیہ سے ترسیلات میں اضافہ ہوا. چھ ماہ میں 18 ارب ڈالر ترسیلات آ چکی. محب وطن پاکستانیوں نے خان کی سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی. حتکہ امریکا اور برطانیہ سے بھی ترسیلات میں کمی نہیں آئی.

پاکستان کے مزائل پروگرام پر ہر دور میں پابندی لگی لیکن عمران خان کے دور میں نہیں لگی۔ کیونکہ عمران خان امریکہ کیلئے پاکستان کے مزائل پروگرام کو بند کرنے کا ضمانتی تھا۔ "سچ جان کر جیو"

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ۔ کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد

9 مئی والوں کی سازش پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا 28 مئی والوں کی کاوش ملک کا دفاع مظبوط ہو تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا

الٹراساؤنڈ جتنی بڑی مشین میں لیکوڈ نائیٹروجن سے کینسر ٹیومر کو ختم کیا جاسکتا ہے چین کی کینسر کے علاج کے لئے جدید ترین تکنیک اپنا نے سے کیمو تھراپی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف

‏پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰 الحمداللہ پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔ پاکستانکا دفاع مضبوط ہونے پر

🌸 اللهم🌹صل🌹 على سيدنا 💚محمد 💚ﷺ 💚بعدد كل شيءٍ فى الدنيا والآخرة🌹

Pakistan Zindabad

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔

سب سے بڑی خبر۔۔۔۔جسٹس امین الدین خان کے تاریخی ریمارکس۔....پاکستان کی تمام ہائیکورٹس فوجی ٹرائل کی کسی کاروائی میں کوئی مداخلت یا سوموٹو نہیں لے گی۔ البتہ آرمی چیف اگر چاہے تو کسی بھی مجرم کو رعایت یا معافی دے سکتا ھے۔ جن مجرمان کی سزا ایک سال مکمل ہو چکی ھے انکو رعایت ملنی چاہیے

🌸 اللهم🌹صل🌹 على سيدنا 💚محمد 💚ﷺ 💚بعدد كل شيءٍ فى الدنيا والآخرة🌹

عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں

‏ 🌹﷽🌹 🌹سُبْحَانَ اللَّهِ💚وَبِحَمْدِهِ سبحان الله💜العظيم🧡عَدَدَ خَلْقِهِ💙وَرِضَا نَفْسِهِ💛وَزِنَةَ عَرْشِهِ❤️وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ🌹

Good News, Congratulations to Saudi Arabia

‏🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ‏ﷺوَعَلَى آلِ 💚مُحَمَّدٍ ﷺ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💚ﷺ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹

إن شاء الله

🌸 اللهم🌹صل🌹 على سيدنا 💚محمد 💚ﷺ 💚بعدد كل شيءٍ فى الدنيا والآخرة🌹

‏🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ‏ﷺوَعَلَى آلِ 💚مُحَمَّدٍ ﷺ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💚ﷺ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹

‏کون کہتا ہے آج کے دور میں معجزے نہی ہوتے

‏🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ‏ﷺوَعَلَى آلِ 💚مُحَمَّدٍ ﷺ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى 💚مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💚ﷺ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹

‏"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی" ⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم

ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار دیکھنے میں آئیں جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں

یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیے۔ وزارت ھوا بازی اور سول ایویشن نے کئی سال کی جدوجہد اور محنت سے وہ تمام سٹینڈرڈ اور آڈٹ کے لوازمات پورے کیے جو یورپین یونین کے کمیشن سے اجازت حاصل کرنے کے لئیے لازم تھے۔ الحمدوللہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ریگولر مانیٹرنگ رنگ لائ اور اللہ نے کامیابی دی

اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے ، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو ( حق کی ) گواہی دینے والے ہیں ۔ (سورۃ آل عمران : 53)