Profile avatar
bilalbashir56.bsky.social
18 posts 408 followers 363 following
Prolific Poster

ہم پنجاب سے اس لیے نہیں نکل سکے کیونکہ ہمارے پاس کوئی مسلح جتھہ نہیں ہے اس کا مطلب ہے کے پی سے لوگ اس لیے نکلے کیونکہ اُنکے پاس مسلح جتھہ اور پیرا ملٹری فورس تھی۔گُڈ ہوگیا خود مان رہے سب کُچھ

😂😂

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ

No caption need

یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا

بس ماں بن کر واپس نہیں آنا تاکہ مزید غلاظت سے جان چھوٹ جاٸیں۔🥹🙏

جادوگرنی کے صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ہے ۔ اور وہ ہے؛ 👇 “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”

NRO Done

‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے

Caption?

ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے تحریک انصاف ہے کیا ؟ ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے سہیل وڑائ

‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں

پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟

عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں

‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے ‏اخے ہم کوئی غلام ہیں

میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد شخصیت ہیں جن کی وجہ سے مسلم لیگ ن سے وابستگی ہے اچھے برے حالات میں بھی مسلم لیگ ن کی سپورٹ کرتے ہیں اور یہ سب میاں نوازشریف سے محبت کی وجہ سے ہے!

وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎

اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں

فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے

عدالت نے پنکی پیرنی فراڈن کے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.

بالآخر عدالت نے تنگ آ کر بشری پنکی کی ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اگر 21 نومبر کو حاضر نہ ہوئی تو اڈیالہ جیل ہی جائے گی۔


میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں

الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین تھوڑی دیر پہلے بذریعہ وٹس ایپ نجم سیٹھی کا ایک کلپ دیکھنے کو ملا جس میں چار منٹی گفتگو میں سیٹھی صاحب نے نوازلیگی کشتی “ سوکھے” پر پہنچا کر تسلی سے ٹھوکی دی ہے جس پر مورخ کو سیٹھی پائن کا میاں جی کے ساتھ کشتی میں چپو مارنے کا منظر یاد آگیا

جس طرح بچین کے دوست کو اچانک دیکھ کر بندہ چونک جاتا کہ اوئے توں کتھوں آ گیا ایں ویسے ھی ادھر ٹویٹر کے آنے والے دوستوں کو دیکھ کر ھو رہا 🤣

سکائی بلیو پر پہلی سنچری مکمل ہو گئی! 😀

میں پوچھنا چاہتا ہوں، نواز شریف بنو گے؟؟؟؟ #NawazSharif #PMLN

What's the first word that comes to mind when you hear the name Nawaz Sharif?