Profile avatar
bilalhassanbutt.bsky.social
we were and will remain with Imran Khan
29 posts 67 followers 9 following
Prolific Poster
comment in response to post
*_‏نظام پاگل ہو گیا ہے خوف عمران بہت بڑھ گیا ہے اور پاگل پن کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔_* *_عوام نکلے اور اس نظام کی رام رام ستیا کرے_
comment in response to post
*_‏عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو رہی ہے، ہم سب کمرہ عدالت میں موجود ہیں،_* *_انشاءاللّٰہ آج حق اور سچ پر مبنی فیصلہ آئے گا۔_* *_`علی اعجاز بٹر`_*
comment in response to post
*_‏جو لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات کا کیوں کہتے ہیں تو وہ اس لیے کہتے ہیں کہ اصل فارم 45 جن کے پاس پڑے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ ہے ان سے ہی واپس لینے ہیں انہوں نے ہی اصلی فارم 45 رکھ کر جعلی فارم 47 جاری کیے تھے۔_* *_`عمران ریاض خان`_*
comment in response to post
*_‏اگر PTI کی تیاری نہ ہوتی تو حکومت 24 نومبر آنے سے 5 دن پہلے ہی رونا دھونا نہ شروع کر دیتی۔_* *_اور نہ ہی پولیس والوں سے بیان دلوانے شروع کرتی کہ ہم عوام کو اٹک کے پل سے آگے نہیں آنے دیں گے۔_* *_نہیں آنے دو گے تو پانچ دن پہلے سے کیوں رو رہے ہو؟ عوام کی آواز سے اتنا خوف