Profile avatar
colorfab.bsky.social
اختلاف کیجئے یہ آپ کا حق ہے مگر دلائل کیساتھ کیونکہ ممکن ہے دلائل کی بنیاد پر یہ اختلاف اتفاق میں بدل جائے !
13 posts 643 followers 726 following
Regular Contributor

Celebrating the Spirit of Union, 53rd UAE National Day. Together We Celebrate a United, Progressive and Prosperous Nation. Happy National Day to all Citizens and Residents of the #UAE #UAE53 #UAENationalDay #UAENationalDay53 #UAEFlag #AbuDhabi #Dubai #Sharjah #عيدالاتحاد53 #اليومالوطني #الامارات

تحریک انصاف نے کنٹینر کو خود آگ لگائی کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ حکومت کے ہاتھ کوئی ثبوت نہ لگ سکے کہ کنٹینر کے اندر کیا کچھ موجود تھا۔ عینی صحافی کا بیان

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

#BanPTI

یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ ان شااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا شکریہ قائد محترم میاں نواز شریف شکریہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف

کہتے ہیں کہ وہ ، تقریریں اچھی کرتا ہے۔ عرض کیا بھائی جان ، بعض بُرے لوگ بھی بہت اچھی تقریریں کر لیتے ہیں ، تقریروں کا اچار ڈالنا ہے کیا؟ کارکردگی بتائیں ؟ کارکردگی کیا ہے؟ چلیں مرکز کے تین برس چھوڑ بھی دیں ،آپ kpk میں 11 سال کی کارکردگی بتا دیں کیا ہے ۔۔۔۔؟؟

یہ رنگباز کے پی کے اسمبلی میں رنگبازیاں کرتے ہوئے۔

ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣

اسلام اباد پولیس یوتھیوں کی ٹھکائی سے پہلے جشن مناتے ہوئے۔۔😁

یو فون کا یہ اشتہار کس کس کو یاد ہے

‏إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ ‎#Darood

کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2018 مجھے کب چھوڑیں گے 2024

نیلے آسمان پر خوش آمدید 🤗🤗🤗🤗

یاد رکھئیے گا یہ ٹویٹر نہیں کہ آپ سیلبرٹی بن جائیں یہاں فالو کے بدلے 100 % فالو ان فالو کرنے والے کو کوئی رعایت اور معافی نہیں

تمام دوستوں کو اس پلیٹ فارم پر ویلکم کرتے ہیں ۔ ❤️