Profile avatar
drraheelshahzad.bsky.social
16 posts 81 followers 11 following
Regular Contributor

‏صدیق الفاروق صاحب کا جمہوریت کیلئے طویل سفر اج اختتام پزیر ہو گیا اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقامُ عطا فرمائے۰۰

Congratulations suleman shams as officially barrister from linkin college ..

پرویز مشرف کی حکومت میں کلثوم نواز کی گرفتاری کا ایک یاد گار منظر جس کو گاڑی سمیت گرفتار کیا گیا تھا

ایک اور نیلسن منڈیلا اگیا میدان میں۰

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی عاشق معشوقعہ والی محبت جاری ہے ۰بیچ میں نقصان عوام کا ہو رہا ہے۰۰

‏سابق خاتون اول جیل کی صعوبتوں سے ازاد کچھ بھی کہ سکتی ہیں،لیکن ان کی یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ سعودیہ سے جتنے بھی تحائف ان کو ملے وہ اس ننگے پھیر والی وڈیو کے بعد ملے اب فیصلہ اپکا کہ کون سچا اور کون جھوٹا۰

ایک وزیراعلی پاکستان میں ہیں جو کام کر رہی ہیں ان کا نام مریم نواز شریف صاحبہ ہیں۰اللہ ان کو لمبی عمر عطا فرمائیں۰۰

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

مریم نواز شریف کی مسکراہٹ ترقی کی نوید سنا رہی ہے۰

خیبر پختونخواہ میں جو احتجاج میں جو شریک ہوگا اسکو پروموشن ملے گی اور جو نہیں تو اس کو نوکری سے نکال دیا جائیگا،کیا پاکستان ایک بنانا ریبلک ہے جہاں سرکاری ملازمین کو اھتجاج کیلئے استعمال کیا جائیگا؟

Good morning to blue sky