Profile avatar
dukhtar-kpk.bsky.social
Al-Hamdullila for everything❤️ Pakistan zindabad🇵🇰
9 posts 4,206 followers 5,274 following
Getting Started

‏پاڑا چنار خون میں نہایا ہوا ہے!!! مگر بے حس وزیر اعلیٰ ایک قومی مجرم کے اشارے پر سرکاری وسائل کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہوئے وفاق حملہ آوار ہوتا ہے اور عوام کی تکلیف نظر انداز کر کے ناپاک عزائم کی تکمیل ایک شرمناک عمل ہے ‎ #گنڈاپور_جواب_دو

عمران نیازی کا ملٹری ٹرائل تو ہوگا نو مئی کا ماسٹر مائنڈ نیازی ہے اداروں پر حملے کرنے والا نیازی ہے ‎#MilitaryTrialForNiazi

چیف منسٹر علی امین گنڈاپور: اتحاد کے علمبردار" – علی امین گنڈاپور کی قیادت نے خیبر پختونخوا میں مختلف آوازوں کو متحد کیا ہے، ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو فروغ دیا ہے۔ قومی یکجہتی کے لیے ان کی لگن تمام رہنماؤں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ #PTIsalutesGandapur

‏ ‏وہ لوگ جو کفن باندھ کر نکلے تھے ،عمران خان کے لیے شہادت کے دعوے کر تے تھے اچانک کیوں بھاگ گئے ؟ گنڈاپور نے کہا تھا کہ ہم اس بار واپس نہیں آئے گے ہمارے نعشیں آہیں گی اور پھر سب سے پہلے گنڈاپور ہی بھاگا شرم تو پی ٹی آئی میں ہے ہی نہیں

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ نے اپنا بیانیہ انڈین میڈیا سے کاپی پیسٹ کیا ہے یا یہ پاکستان کے خلاف ایک سوچی سمجھی مذموم سازش ہے- *ذرا غور کیجیے*-

🚨بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ پوری دنیا کے یہودی اپنے ایجنٹ کو بچانے کیلئے ایکٹو ھوگئے ۔۔ ♦اسرائیل ایک مرتبہ پھر عمران نیازی کو بچانے کیلئے سامنے آگیا ۔ ⛔️کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی حمایت یافتہ ممبر نے عمران خان کے لئے بل پیش کردیا۔ عمران خان اسرائیل کے لیے اتنا اھم کیوں؟ 🤔

‏الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

نظر ڈالی تو نے میرے ارض پاک پر ہمارا وعدہ ہے دشمن تیری ہستی مٹا دینگے🇵🇰 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad