‏وہ لوگ جو کفن باندھ کر نکلے تھے ،عمران خان کے لیے شہادت کے دعوے کر تے تھے اچانک کیوں بھاگ گئے ؟
گنڈاپور نے کہا تھا کہ ہم اس بار واپس نہیں آئے گے ہمارے نعشیں آہیں گی
اور پھر سب سے پہلے گنڈاپور ہی بھاگا
شرم تو پی ٹی آئی میں ہے ہی نہیں
1 / 2
Post image
Post image

Comments