Profile avatar
fragile67.bsky.social
Down to Earth
754 posts 673 followers 493 following
Regular Contributor
Active Commenter

لاجوااااااااااااااااااااااب

‏وہ صاف گو ہے مگر بات کا ہنر سیکھے بدن حسیں ہے تو کیا بے لباس آئے گی؟

واہ واااااااہ وااااااااااااااااااہ

آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام اُس کو بھی کھو دِیا جسے پایا تھا خواب میں

‏-مَچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وَسوسوں کی طرح پسندیدہ لوگ بھی _____ جَاں کا وبَال ہوتے ہیں ..

مری بُنت میں کئی اُلجھنیں کئی بَل ہیں بکھر نہ جانا مجھے تار تار کرتے ہوئے دِیا جلاتے ہوۓ ہاتھ جل گئے میرے میں خواب میں تھا ترا انتظار کرتے ہوئے

وحشتیں، عشق اور مجبوری کیا کسی خاص امتحان میں ہوں

کسی کا ہجر منانا کسی کی بانہوں میں یہی وفا بھی ہے اور کارِ بے وفائی بھی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نارووال میں سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وہ شرَر ہے کہ سِتارا ہے کہ جگنُو،کیا ہے اُس سے مل کر یہ یقیں آیا کہ جادُو کیا ہے کشتِ ویراں کو عطا کر کے نئی رُت کی نوید اُس نے احساس دیا، لمَس کی خُوشبُو کیا ہے اُس کو دیکھا جو نظر بھر کے تو عِرفان ہوا عشق کہتے ہیں کِسے، نعرہء یاہُو کیا ہے اُس سے منسُوب ہوئے لفظ تو معنی بھی کُھلے رنگ کہتے ہیں کِسے، موجۂ خوشبو کیا ہے

مریضِ عشق کو صاحِب، سکونِ قلب کی خاطر کوئی نُسخہ تری تصویر سے بہتر نہ مِلا

آغاز زمستاں میں دوبارہ لوٹ کے آکے دیکھا تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا زرد ہی زرد ہے اپنا پہلو ٹٹولا تو ایسا لگا دل جہاں تھا وہاں درد ہی درد ہے !!!

وہ تعلق بھی کیا تعلق ہے جس میں پھولوں کا لین دین نہیں

تُو ہی اک شخص ہے قصے میں علاوہ میرے تجھ سے بھی راز چھپایا تو کہاں کھولوں گا مجھ پہ تُو کھول بچھڑنے کے فوائد سارے تجھ پہ میں ہجر کے سب سود و زیاں کھولوں گا

ترکِ وفا و ترکِ تعلق میں فرق ہے مولا! دلِ تباہ کے دامن کی خیر ہو