Profile avatar
eeze.bsky.social
Nothing special
19 posts 72 followers 10 following
Regular Contributor
Conversation Starter

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا ‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں

اچھا یار اس ایپ میں ھینڈل کے ساتھ جو لکھا ھوا ھے bsky۔ بڑا غلط سا ساؤنڈ ذھن میں آتا ھے

آیت وصل پڑھی اور پانی پلایا اب محبت میں خسارہ نہی ھونے والا تھوڑا تھوڑا ھی میسر رھےکافی ھے مجھے وہ میرا سارے کا سارا نہی ھونے والا

چل میلے نو چلیے

کہا جاتا ھے کہ جب جب حضرت انسان نے ھجرت کی ھے تو شروع شروع میں وہ بھت خوش اور راضی ھوا ھے۔ مگر یہ خوشی مستقل نہی ھو پاتی۔ ویلکم ٹو نیلا آسمان

پٹواری رائٹ ناؤ۔۔۔

کامی بھاء۔

ھلے بس پاوۓ ھی آۓ جے۔ ھولی ھولی ساری منجی آ جاۓ گی

‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

Hello all. Koi vi ni aithey