Profile avatar
farmingabsurd.bsky.social
Demon of lost ambitions
57 posts 550 followers 508 following
Regular Contributor
Active Commenter

ٹی آئی میں استعفوں کا موسم شروع، حامد رضا کا بھی استعفیٰ آگیا

اور اس کے بعد انقلاب جاری رہا یا ختم ہو گیا ۔ نہیں نہیں انقلاب کدھر جاری رہا ۔ انقلاب تو وڑ گیا۔🤣😂🤓

23 کتے فالو بیک کے بعد انفالو کرگئے

رات مہکی ہوئی آئی ہے کہیں سے پوچھو آج بکھرائے ہوئے زلف طرحدار ہے کون

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی لوگ خوشبو کی شاعرہ کہتے رہے، وہ مجسم خوشبو تھیں۔۔ ❤️ پروین شاکر 🌹 24 نومبر 1952 کراچی

آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا پروین شاکر 🌹 24 نومبر 1952 کراچی

جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے

دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے

سلامت رہیں، آپکو اپنے قول میں سچا پایا 🌹🌹

اچھا بھئی اک گل تے ہے، قوم یوتھ نہ ہووے تے رونق بالکل بھی کوئی نی 🤣🤣🤣

کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟

آ جاو آجاو 😁 @jaweria80.bsky.social

مسز کی فیورٹ سپیکر کو غلط اردو تلفظ کی بنیاد پر پینڈو کہہ بیٹھا ہوں۔۔۔ سمجھ نہیں آ رہا، اب گھر جاوں یا نہ جاوں؟ سوچنگ 🤔🤔🤔

یقین کریں نیلے آسمان پہ آ کے لگتا فضاوں میں اڑ رہی ہوں ،،،جو جی چاہتا لکھ سکتی ہوں ،،ٹویٹر اور ایکس پر تعلقات اور امیج بن جانے کے چکر میں سوچ سمجھ کے لکھنا پڑتا تھا ،ابھی یہاں کوئی مجھے نہیں جانتا اس لیے کوئی جج بھی نہیں کر سکتا اس لیے بن داس لکھ رہی ہوں،،،فیلنگ آزاد پنچھی🕊️🕊️🕊️

No option to translate posts into English yet. 😁 #bug_found

جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفا پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو

مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاب بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو

مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیں یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو

اے میرے دوست !! تیرا نام اور اطوار کسی سے ملتے ہیں۔۔۔ جس حسن کی یادیں تاحال بھلانے سے قاصر ہیں ہم۔۔۔

پہلی محبت قبر کی دیواروں تک پیچھا کرتی ہے یا چار محبتیں مل کر قبرستان پہنچاتی ہیں۔۔۔۔ سوچنگ 🤔🤔🤔

لائبریری کا سویپر 35 سال نوکری کرکے لٹائر بھی ہو جائے تو سویپر ہی رہتا ہے سکالر نہیں بنتا۔ میرا مطلب کتاب پڑھنے اور کتابوں پر ٹاکی شاکی مارنے میں فرق ہوا کرتا ہے۔ اعلان ختم ہوا۔۔۔ پہلی سب بلیو سکائی۔۔۔۔۔ کامیابی کے ساتھ پوسٹ کر دی گئی۔ (یا اللہ تیرا شکر) 🤲

How have people built houses and then left this world? Today, those houses are examples of desolation and despair. If only people who have forgotten this reality would remember that everything will be left here.