Profile avatar
gillani123.bsky.social
14 posts 112 followers 36 following
Prolific Poster

‫#دعاء‬ ‫#دعا‬

انسانوں سے امید نہ رکھو اللہ سے امید رکھو

لائک اور ری پوسٹ ضرور کریں

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس  "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے

‏مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں

Pakistan's decline over three cycles of the World Test Championship 📉

حمید میر 💔

عبید بھٹی

علیمہ خان 🔥

خوف کا بت وڑ گیا، راولپنڈی میں القادر یونیورسٹی فیصلے کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل ائے ہیں 🔥

عمران خان ایک بار پھر آن فائر

علاؤالدین

پاکستان کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ الیکٹرو آپٹیکل "ای او ون" چین سے خلا میں بھیج دیا گیا۔ یہ سیٹلائٹ زراعت، ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ یہ مشن پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں ایک سنگ میل ہے۔ #Pakistan #EO1

عمران خان صاحب کو سزا سنانے کے بعد احتجاج شروع

عمران خان نے ایک بار پھر آمر کا نام لی لیا

‏🚨محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان عمران خان کے خلاف سزاؤں پر ہم عوام میں جا رہے ہیں عوام کو منظم کریں گے تحریک تحفظ آئین پاکستان اس فیصلے کی مزمت کرتی یے۔ محمود خان اچکزئی

میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!

سب سے پہلے تو اپنے نے گھبرانا نہیں ہے عمران خان ،

عمران خان

جنوبی کوریا مرشال لاء لگانے والے سدر یون سک یول گرفتار بغاوت کے تحقیقات شروع

جسٹس جمال خان مندوخیل

سینیٹر اعجاز چوہدری

انیق ناجی چھا گیا

جواد احمد بیجلی چور نیکلا 😅

اری کہنا کیا چاہتے ہیں

اب اس کا کیا کرنا ہے

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !

عمران خان

تاریخ لکھی گئی ہے ، قیدی کہتا ہے سزا سناؤ جج کہتا ہے نہیں انیق ناجی

عمران خان

عمر ایوب خان کے قومی اسمبلی میں تقریر

پنجاب اسمبلی میں تو ہمارے ایم پی ایز نے جعلی وزیر اعلٰی کے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے 😂🤣

دو تصویریں دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت پاکستان میں آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔

عمران خان

رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں

رانا تنویر 😂

ابوذر سلمان نیازی

زرتاج گل

علیمہ خان

ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک 23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کالا خطائی روڑ کا وزٹ کرنا تھا بس اسی لیے جب تک میڈم کی واپسی نہیں ہوئی تمام دکانیں بند رہیں پولیس کی دو بسیں اور کئی ڈالے صرف غریب کی دکانیں بند کروانے کی خدمات انجام دیتے رہے ۔۔۔

کیا باقی جن کیسز میں عمران خان کو سزائیں ہوئیں ان کی حاضری کو یقینی بنائی گیا تھا ؟ جیل میں قید شخص سے عدالت حاضری کا شکوہ کر رہی ہے یہ تو لیول ہے ! اور کچھ نام نہاد دفاع کر رہے ہیں کچھ خیال کرو سمجھ بوجھ بھی رکھ کیا کرو ہوا میں تیر چھوڑ دیتے ہو !

شاہد خاقان عباسی

ثمینہ پاشا

لاہور بار کا الیکشن،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب۔ کامیابی کے بعد قیدی نمبر 804 کے نعرے۔لاہور کے نوجوان وکلاء نے اعظم نزیر تاڑر، احسن بھون گروپ کو مسترد کردیا نواجوان وکلاء نے عمران خان کے امیدوار کو کامیاب کروا دیا

پی ٹی آئی مزاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اظہار کاظمی

ثمینہ پاشا آن فائر

حبیب اکرم