Profile avatar
haleema93.bsky.social
15 posts 220 followers 58 following
Prolific Poster

بائیکاٹ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ تا حیات بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی

سیدھا سوال

Success is not final, failure is not fatal: it is the courage to continue that counts. And courage never lose- Khan…..a true picture of that ❤️

بلا عنوان

#گولی-کیوں-چلائی

خوشی سے اسلام آباد داخل ہوتے نہتے معصوموں کو کہاں پتہ تھا اپنوں ہی کے ہاتھوں شہید ہو جائیں گے ‏#Islamabad_Massacre"

زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

یہ ہے وہ نوجوان جس کو کنٹینرز سے نیچے پھینک دیا گیا تھا ۔۔😢

‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، ‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩

‏🚨🚨کسی بھی نیوز چینل کی خبروں پہ یقین مت کیا جائے، یہ تمام نیوز چینلز پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کر گمراہ کرنے کے لئے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔ ‏عمران خان کے پیغامات پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل یا مرکزی قیادت کی طرف سے پہنچائے جائیں گے۔

‏فوکس احتجاج پر رکھو سب۔ ‏اڈیالہ جیل میں گاڑیاں جا رہی ہیں فلانہ تمکانہ سب آپکا فوکس ہٹانے کے لیے ہے

‏عامر مغل نے اسلام آباد کے شہریوں اور سيمابیہ طاہر نے راولپنڈی کے لوگوں کو 26 نمبر چونگی پہنچنے کی کال دی ہے ‏پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے ساتھ کھانے پینے کا سامان ساتھ لائیں لوگ پچھلے تین گھنٹوں سے نڈھال ہیں

‏سرینگر ہائی وے اسلام آباد

‏مومن وہ ہوتا ہے جو خدا کی ذات پر آخری سانس تک یقین رکھتا ہے اور اپنے زور بازو پر جدوجہد کرتا ہے ۔ پھر اسکا راستہ کوئی دنیاوی طاقت نہیں روک سکتی ۔ یہی عمران خان کی زندگی کا سبق ہے

🚨🚨کارکنان بشریٰ بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔ شہباز گل

*مکو کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے*🚨

‏الرٹ ۔۔۔۔۔🚨🚨 ‏عوام اسلام آباد میں انٹر ہو رہی ہے ۔۔۔۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ختم کر دیں ۔۔۔۔ ‏اس پیغام کو فرض سمجھ کر پھیلائیں

عورتوں کے سر سے چادر چھینّا اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھانا، صرف اور صرف اس یزیدی ٹولے کی دریافت ہے 😁😁😁

Pakistan will rise insha Allah

پاکستان کو ایک کے بعد ایک اچھی خوشخبری مل رہی ہے مریم نواز کا کل کا بیان

اس وقت اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے ؟؟ اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پولیس چھاپے مار رہی۔ ساتھ میں ایف سی بھی سرچ آپریشن میں شامل ہے۔ جن جگہوں پے چھاپے مارے جا رہے وہاں پر خواتین یونیورسٹیوں کے طالبات شامل ہے۔ اس وقت لڑکیاں خوف کا شکار ہے۔ جن کو پولیس کی طرف سے تنگ کیا جا رہا۔

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا گیا دو دن قبل ہی تمام راستے بند کر دئیے! وہ شخص جیل میں بیٹھ کر حکومت کو انگلیوں پر نچا رہا ہے 🔥😂

‏🚨 ALERT! ‏آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"

‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔

۔کب تک ہم لوگ اپنوں کے اسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستا تو نئی تھا سُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحاد کریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ایک دوسرے کا بازو بنیں بننے

‏پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا

یہ باز نہیں آسکتے ۔

‏اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے؟ تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہئں کرتے؟

‏تو اسلام آباد آپکو جہیز میں ملا ہے ؟ بقول DGISPR کے ؟