Profile avatar
hameedawan.bsky.social
81 posts 518 followers 422 following
Prolific Poster

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

@zafar804.bsky.social

رچرڈ گرنیل پٹوار خانہ سرکل کے وچ وڑ پھٹ گیا اے🤭

پرسوں فیاض الحسن چوہان ایک نیوز چینل پر بیٹھ کر کہہ رہا تھا کہ عنقریب فتنہ ختم ہوجائے گا۔ ۔ ۔ آج اس کا ابا مرگیا ۔ ۔ ۔

Blessed Friday, Wishing Everyone Jummmah Mubarak Brothers and sisters ❤️ Jmub: jm: mj: bcoll fik

دریں چہ شک؟

💔

🚨JUST IN: A vehicle just PLOWED into a Christmas Market in Germany at highway speeds, kılling at least 11 and injuring 60+ This is INSANE to watch. The driver of the vehicle has been taken into custody جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں گاڑی چڑھائی کم از کم 11 افراد ہلاک اور 60 زخمی

گولی کیوں چلائی

Advisory council of Chief Minister Dehli. A food for thought for our decision makers

اگر ٹرمپ ٹویٹ کردے اور کہے کہ عمران خان کو رہا کرو تو اس حکومت کا کیا رسپانس ہوگا؟ کامران شاہد۔۔ لمبا لیٹ جانا ہے حکومت نے اور کیا کرنا ہے۔ مصطفیٰ نواز لمبا لیٹے گی نہیں بلکہ کہے گی کہ ہمارے اوپر سے گزر جاؤ۔ ارشاد بھٹی 🔥

جیو کو کچھ زیادہ درد ھو رھا ھے😜

گولی کیوں چلائی

بس ایک سوال۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی

وہ وقت ہم کبھی نہیں بولینگی جب 16دسمبر 2014 میں اے پی ایس سکول پشاور میں بچوں پر گولیا برسائی اور پر دہشدگردی کا نام دیا،پھروہ ٹائم کیا بولنے کاہے،جب پاکستان کے ایک ناپاک جنرل کورکمنڈر پشاور ہدیت الرحمن نے ایک ماں کو کہاکہ اگر2 بچے مرگئی تو کیا ہوا اوربچے پیدا کرو یہ وقعات بولنے ولا نہیں ہے۔

🚨 *_شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں*

آرٹیفیشل انٹیلجنس کے زریعے بنائی کی ایک خوبصورت تصویر۔ جس میں قائد اعظم محمد علی جناح, میاں نواز شریف کو سیاست کے متعلق نصیحت کر رہے ہیں اور تمام نصیحتیں سننے کے بعد میاں صاحب مسکرائے اور مختصر اور بہترین سا سوال کیا۔۔۔ جناح صاحب کیا میں آپ کا والا پراٹھا بھی کھا لوں؟

اندھیرا کر کے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے بہادر کیسے ہو سکتے ہیں جنہوں نے پتہ نہیں کتنی ماؤں کے بچے چھین لیے وہ کہاں کے صاحب کردار ‎#گولی_کیوں_چلائی

‏میڈم زرتاج گل صاحبہ کی ٹک ٹاک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ لیڈر جیل کے ڈیتھ سیل میں سردی کاٹ رہا ہے اور اُس کی ایم این اے کو عشق میں شدت چاہیئے۔😡😡😡

اس صدی کا ایسا لیڈر جس نے نوجوانوں کو باغی کر دیا مگر غلام نہیں بننے دیا🖤

گولی کیوں چلائی

❤️🔥🔥🔥

#GoliKeyonChallaei

میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 😍😍

اے ٹی سی نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا !!

عمران خان کا بڑا اعلان پارٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے 13 دسمبر کو پشاور میں عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے کا اعلان۔ اجتماع میں اپوزیشن کی دیگر پارٹیوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

یہ گرفتاری اور فسطائیت ہماری عمران خان سے محبت کم نہیں کر سکتی! عالمگیر خان کا عدالت سے ویڈیو پیغام! #ReleaseAlamgirKhan

‏چیف جسٹس یحییٰ خان کی نامزدگی پر میں نے ایکس پر پوسٹ کی تھی یحییٰ خان پارٹ ٹو کیا یہ درست تھی ؟؟؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی

‏سنی اتحاد کونسل کی تجویز ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔

منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے تم لوگ منافق ہو ،، منافق بھی بَلا کے #GoliKeyonChallai

گولی کیوں چلائی 😡😭😡 #DChowkIslamAbad

‏یہ میرے دور کے راہنمائے وطن جس طرف بھی گئے کربلا کر گئے 💔😢💔

*الارمنگ* 🚨🚨 ‏*عمران ریاض خان کا 1 ہی گھنٹے میں دوسرا ویلاگ* 🛑 عمران خان کو سلو پوائزنگ اور کمپرومائز کھانا دیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو مکمل ختم کرنے کی پوری پلاننگ کر لی گئی ہے۔ 📌 جلد از جلد اس خبر کو انٹرنیشنل دنیا کو بتادو دیر نا ہو جائے۔ 🔊𝆺𝅥⃝

‏کہاں کا نالہ ، کہاں کا شیون ، سنائے قاتل ہے وقتِ مردن قلم ہوئی ہے بدن سے گردن ، زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا قریب ہے یارو روزِ محشر ، چھُپے گا کُشتوں کا قتل کیونکر جو چُپ رہے گی زبانِ خنجر ، لہو پُکارے گا آستیں کا ( امیر مینائی )

آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre

میں روز شہر کے حق میں دعا تو کرتا ہوں مگر یہ وقت عجب ہے دُعا سے کیا ہو گا