Profile avatar
haris313.bsky.social
20 posts 346 followers 267 following
Prolific Poster

ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢

باب لاسلام سندھ کانفرنس سکھر ابتدائی مناظر۔ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JuiUpdates

خوشیوں کا بہار

باب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP

‏مندوری کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر C 5308 kohat رابطہ 0334 8275260 ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏

گنڈاپور کو اپنے ورکرز وضو کیلئے چھوڑ رہے ہیں ۔ شک کر رہے ہیں ۔ کہ یہ بھاگ جائے گا #juiupdaets

قائدِ جمعیت صحافیوں کے ساتھ #JamiatUlemaeIslam

اور بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت #JamiatUlemaeIslam

Today's the best Photo ❤‍🩹❤️ . . #jui

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باکو:اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت،مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

اور بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

‏اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا

قائدِ جمعیت لندن میں پاکستان اور بنگلادیش علماء سے خطاب کر رہے ہیں

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ودیگر شامل #Juiupdates

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

فلسطین کا حقیقی رہنماء قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب۔ @juinw.bsky.social

یونہی ہمیشہ مسکراتے اور سلامت رہو ۔میرے قائد #Juiupdaets

السلام علیکم

اھلا وسھلا مرحبا

ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم بلیو سکائی سے بھی دین اسلام،علمائے کرام اور اپمی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گ

ماشاءاللہ ھمارے جماعت کو الله تعالٰی نے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ترقی عطاء کیا ہے اب بلیو اسکائی پر بھی اپنے آپ کو منا رہے ہیں 💪✌

قائد کی مسکراہٹ نے ہر میڈیا فلور کو حسن بخشا ہیں ❤ #MulanaFazlurahman❤

قائد باجوڑ بابائے امن سابقہ سینیٹر جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام فاٹا مولانا عبد الرشید صاحب کیلئے کوئی ایک جملہ ♥️

آئیں۔۔۔!!! 💙🔵 ایک دوسرے کو Bluesky پر سپورٹ کرتے ہیں۔ 🔵 💙 اس پوسٹ کو لائک کریں، اور ہر لائک کرنے والا ایک دوسرے کو فالو کریں۔ دیکھتے ہیں کہ ایک گھنٹے میں کتنے فالورز ملتے ہیں؟:👇👇👇

اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور #Juiupdaets #juipakistan #teamjuikpk

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh

آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔ @samiswati.bsky.social

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔

عالمی کانفرنس میں فرزند قائد محترم ، شھزادہ اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔ #maulanafazlurrehman #juiupdates

جمعیت کے ابابیلو! یہاں بھی قدم کو جمانے کیلئے تیار ہو؟ ریٹوئیٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں @ziaurrehman76.bsky.social

فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں

اختلاف کی آڑ میں بغض و حسد ، نفرت و تعصب کا نہیں البتہ اختلاف کے ہوتے ہوئے ایک دوسرے کو محبت سے پیش آنے کا قائل ہوں__!!

سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے ۔ سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ

میڈیا سیل کے مرکزی رہنما انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب ڈی آئی خان میں مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں ۔ #Juiupdaets

Mulana ♥️🥰

میرے قائد کی ابابیلو اس نئے پلیٹ فارم پر ابھی سے ایک دوسرے کے ساتھ زنجیر کی طرح جوڑ جاو یہاں سے بھی ایک قوت کے ساتھ جماعت کی آواز بن کر مقابلہ کریں گے ان شاء اللہ #MaulanaFazlurRehman