سب کو جلدی جلدی سے فالو کر لیں اس سے پہلے کے یہاں پہ بھی ٹویٹر کی طرح پرائویسی لگ جائے اپنے فلورورز بڑھا لو جتنے بڑھا سکتے سب کو فالو کرو اور فالو بیک دو اور ایک دوسرے کو پروموٹ کرو
میرا اللہ تعالی سے پکا وعدہ ہے اور اپ سب سے بھی کہ میں ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دوں گا ظالم کے خلاف اواز بلند کروں گا ملک پاکستان کی خدمت کروں گا اور سب سے بڑھ کر اسلام کی خدمت کروں گا اپ سب کو بھی یہی وعدہ کرنا چاہیے ائے ہم سب ایک ساتھ مل کر اگے بڑھے ایک دوسرےکو فالو کر کے اگے بڑھ سکتے ہیں فالو بیک فرض
Comments
Salamati❣️❤️🤲
خوش آمدید
👉💖💐
بھائی خوش آمدید
❤️❤️❤️❤️❤️
ویلکم
Sir follow back ka intezar hai