Profile avatar
naqeebullahmukhlis.bsky.social
Teacher
49 posts 456 followers 38 following
Prolific Poster
Conversation Starter

The majority of people on the Blue Sky platform are fraudsters, everyone sends messages saying that they will advance your investment. So I intend to leave this platform and delete my account.

امیر خیبر پختونخوا مولانا عطاء الرحمن بسلسہ 8 دسمبر عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے ضلع پشاور کے تمام پی کیز کے امراء نظماءاور یونین کونسلوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہے

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جےیوآئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات

جن دوستوں نے فالو کیا ہے ان کا شکریہ ان سب کو فالو بیک دے چکا ہوں باقی جو فالو کریں گے ان کو بھی فالو بیک ضرور ملے گا

آج جمعے کا با برکت دن ہے۔۔۔ سورۃ الکہف کی تلاوت اور درود شریف کا ورد کرنا نہ بھولیے گا۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں اہل فلسطین ,مجاھدین اور تمام امت مسلمہ کو کو یاد رکھیے گا❣️

ان شاء اللّٰہ الرحمٰن

حکومت امریکہ نے گرائی حکومت باجوہ نے گرائی حکومت آرمی نے گرائی حکومت پی ڈی ایم نے گرائی بات یہاں ختم نہیں ہوئی اب حکومت سعودیہ نے گرائی ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

عمرہ بکنگ جاری

leaders

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

یہ تب کی بات ہے جب نیازی پر یوتھیوں کے باپ (قمر جاوید باجوہ) کا دست شفقت ہوا کرتا تھا

ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost

مسکراتیں رہو مولانا 💓🫶💓 #جمعیت

دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 🥀 #JamiatUlemaeIslam

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam

28 نومبر 2024 باب الاسلام سندھ کانفرنس #JamiatUlamaeislam

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اینکر حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے #JamiatUlemaeIslam

۔لاڑکانہ:قائد سندھ علامہ راشد سومرو کی جی ڈی اے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی سے ملاقات جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ارسا ایکٹ ترمیم اور سندھو پہر بننے والے کینال پر گفتگو

بیشک ضرور کر سکتے ہیں

#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں

گومل یونیورسٹی میں جمعیت طلباء اسلام کے ابابیلوں کا اک شاندار قدم ۔۔۔ معاونت سازی کے حوالے سے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد ۔۔۔ سٹوڈنٹ جوق در جوق قافلہ شیخ الہند میں شمولیت کے خواہش مند ۔۔۔ اس بار تاریخ ساز رکن سازی ہو گی ۔۔إنشاءاللّٰه منجانب شاہد رحیم مروت کنوینئر جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی D I Khan

حلقہ پی بی 45 سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا

ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam

جن احباب نے فالو کیا ہے سب کو فالو بیک دے دیا ہے احباب دیگر جماعتی ساتھیوں کو بھی دعوت دیتے جائیں

قائد جمعیت ھمارا لیڈر #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم

‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam

یہ دور پرچم نبوی کا ھے انشاء اللہ #JamiatUlemaeIslam

#JamiatUlamaeislam