Profile avatar
homeopathicdoctor.bsky.social
قال رسول الله صلى الله عليه وآلہ وسلم: مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلاَّ أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو۔ D.H.M.S | R.H.M.P | Registered | Pakistan | Faisalabad
168 posts 8,104 followers 8,335 following
Prolific Poster
Conversation Starter

انصاف اچھا ہے لیکن اگر حکام میں ہو تو بہت اچھا ہے سخاوت اچھی لیکن اگر امیروں میں ہو تو بہت اچھی ہے، تقوی اچھا لیکن اگر علماء میں ہو تو اور اچھا ہے، صبر اچھی چیز لیکن غریبوں میں ہو تو بہت اچھا ہے، توبہ اچھی ہے لیکن اگر جوانوں میں ہو تو اور اچھی ہے، حیاء اچھی ہے، لیکن اگر عورتوں میں تو بہت اچھی ہے۔

### 🌿 **ہومیوپیتھی اور کائروپریکٹک علاج کا بہترین امتزاج!** 🌿 **کمر درد، شیاٹیکا اور مہروں کی تکلیف سے نجات اب ممکن ہے—ہومیوپیتھک اور کائروپریکٹر علاج کے ذریعے!** انصاری ہومیوپیتھک & کائرو کلینک تاج کالونی، سرگودہا روڈ، فیصل آباد 03009072889

🔹 رات کے وقت دمہ کے حملے کو کم کرے 🔹 ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری کا تیار کردہ آزمودہ فارمولہ پاکستان کے کسی بھی شہر سے آرڈر کریں اور اپنی صحت واپس حاصل کریں۔ 📍 ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری 📞 فوری رابطہ: 0300-9072889 آج ہی کال کریں اور سانس کی ہر مشکل کو الوداع کہیں! 😊"

🌬️ گھر بیٹھے برونکئیل دمہ کا مؤثر علاج! 🌿 (Bronchial Asthma Relief) کیا آپ کو شدید کھانسی، سانس پھولنے، اور سینے میں جکڑن کا سامنا ہے؟ برونکئیل دمہ ریلیف کمبینیشن کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج ممکن ہے! 🔹 پرانی کھانسی اور بلغم سے فوری نجات 🔹 سانس کی نالی کی رکاوٹ کو دور کرے

🔹 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے مؤثر 🔹 بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے 🔹 ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری کا تیار کردہ آزمودہ فارمولہ 📍 پاکستان کے کسی بھی شہر سے آرڈر کریں اور اپنی صحت واپس حاصل کریں۔ 📞 رابطہ کریں: 0300-9072889 آج ہی کال کریں اور سانس کی ہر مشکل کو الوداع کہیں! 😊"

📢 گھر بیٹھے الرجک دمہ کا قدرتی علاج! 🏠🌿 کیا آپ کو دھول، دھواں، یا موسمی الرجی کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے؟ چھینکیں، ناک کی بندش، اور سینے کی جکڑن سے نجات پائیں ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے! 🔹 الرجک دمہ ریلیف کمبینیشن – 100% قدرتی اور محفوظ

🌿 ہیلیکوبیکٹر پائلوری (H. Pylori) کا گھر بیٹھے مؤثر ہومیوپیتھک علاج! 🌿 کیا آپ مسلسل پیٹ کی خرابی، معدے کی جلن، بدہضمی، یا پیٹ میں درد سے پریشان ہیں؟ 🚨 یہ H. Pylori انفیکشن کی علامات ہوسکتی ہیں، جو معدے کے السر اور دیگر سنگین مسائل کی بڑی وجہ بنتا ہے!

### 🌿 **ہومیوپیتھی اور کائروپریکٹک علاج کا بہترین امتزاج!** 🌿 **کمر درد، شیاٹیکا اور مہروں کی تکلیف سے نجات اب ممکن ہے—ہومیوپیتھک اور کائروپریکٹر علاج کے ذریعے!** انصاری ہومیوپیتھک & کائرو کلینک تاج کالونی، سرگودہا روڈ، فیصل آباد 03009072889

🌟 ہمارے فارمولے کی خصوصیات: ✔️ 100% ہومیوپیتھک، قدرتی اور محفوظ ✔️ فوری اور دیرپا آرام ✔️ ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری کی تیار کردہ خصوصی ترکیب 📞 رابطہ کریں: 03009072889 💡 درد کو الوداع کہیں اور صحت مند زندگی اپنائیں! 💪 📢 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 🛒

OrthoRelief Oil 25 ML (لگانے والا تیل) 🛢️ فوری آرام کے لیے مؤثر مالش کا تیل ✅ کمر درد، گردن کی اکڑاہٹ اور پٹھوں کی سوجن ختم کرے ✅ جوڑوں کی سختی دور کرکے حرکت کو آسان بنائے ✅ ورزش یا چوٹ کے بعد فوری سکون ✅ تیزی سے جذب ہونے والا، جلد پر چکناہٹ نہیں چھوڑتا استعمال کا طریقہ: دن میں 2 سے 3 بار مالش کریں

🌿 درد سے نجات کا مکمل ہومیوپیتھک حل! 🌿 نیچرل اور محفوظ علاج جو فوری آرام فراہم کرے 1️⃣ NeuroFlex Drops 20 ML (پینے کے لیے) ✅ کمر درد (Chronic & Acute) ✅ شیاٹیکا (Sciatica Pain Relief) ✅ گٹھیا (Arthritis) اور جوڑوں کی سختی ✅ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل (Slip Disc, Spondylitis) ✅ اعصابی درد اور پٹھوں کے کھچاؤ

📢 Introducing HemoEase Drops – Your Natural Solution for Hemorrhoids! 💧 HemoEase Drops – قدرتی اجزاء کا بہترین کمبینیشن جو بواسیر کے تمام مسائل کا مکمل حل فراہم کرتا ہے! 🌿 100% ہومیوپیتھک اور محفوظ – کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں!

🌿 ہمارا علاج قدرتی، مؤثر اور دیرپا نتائج کا ضامن ہے! آج ہی اپنی صحت کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھائیں! 📞 رابطہ نمبر: 0300-9072889 📍 کلینک کا پتہ: انصاری ہومیوپیتھک کلینک، فیصل آباد

⚠️ احتیاطی تدابیر: بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں صحیح پوسچر اختیار کریں، خاص طور پر بیٹھتے وقت نرم گدے پر آرام کریں اور روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنائیں ذہنی دباؤ کم کریں – یہ کمر کے درد کو بڑھا سکتا ہے

✨ کائروپریکٹر علاج کی خصوصیات: 🔹 ریڑھ کی ہڈی کی سیدھ (Spinal Alignment) کو درست کرتا ہے 🔹 پٹھوں اور مہروں کو قدرتی طریقے سے مضبوط بناتا ہے 🔹 کمر کی حرکت میں بہتری اور روزمرہ سرگرمیاں بحال 🔹 دباؤ سے آزاد زندگی کی طرف پہلا قدم!

✨ ہومیوپیتھک علاج کی خصوصیات: ✅ قدرتی اور محفوظ – کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ✅ پٹھوں کی سختی اور کھچاؤ کا خاتمہ ✅ مہروں کی بحالی اور اعصابی درد کا مؤثر علاج ✅ شیاٹیکا اور دائمی کمر درد میں شفا بخش اثرات

لیکن اب فکر کی کوئی بات نہیں! انصاری ہومیوپیتھک کلینک فیصل آباد میں آپ کے لیے ہومیوپیتھک اور کائروپریکٹر علاج کی بہترین سہولت موجود ہے، جو قدرتی طریقوں سے آپ کے مسائل کا مؤثر حل پیش کرتی ہے۔

📢 کمر درد، شیاٹیکا اور مہروں کی خرابی کا مکمل اور مؤثر علاج! کیا آپ بھی کمر درد، شیاٹیکا یا مہروں کی خرابی (Slip Disc) سے پریشان ہیں؟ پٹھوں کی سختی، چلنے میں دشواری، یا ٹانگوں میں درد آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟ 💢

🌿 ہمارا علاج قدرتی، مؤثر اور دیرپا نتائج کا ضامن ہے! آج ہی اپنی صحت کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھائیں! 📞 رابطہ نمبر: 0300-9072889 📍 کلینک کا پتہ: انصاری ہومیوپیتھک کلینک، فیصل آباد صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں – ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں! 😊

🌿 ہومیوپیتھی اور کائروپریکٹک علاج کا بہترین امتزاج! 🌿 اگر آپ کمر کے درد، شیاٹیکا، ریڑھ کی ہڈی کی خرابی، یا مہروں کی پرابلم کا شکار ہیں، تو ہم آپ کو پیش کرتے ہیں ہومیوپیتھی اور کائروپریکٹر تھراپی کا منفرد امتزاج، جو نہ صرف آپ کے درد کو کم کرے گا بلکہ جسمانی صحت کو بحال بھی کرے گا۔

کائروپریکٹک طریقہ علاج ریڑھ کی ہڈی کو بہتر بناتا ہے۔ اس کے ذریعے مہروں کی ترتیب درست کی جاتی ہے، اعصابی دباؤ کم کیا جاتا ہے اور پٹھوں کے تناؤ کو ختم کیا جاتا ہے۔ یہ علاج خاص طور پر مفید ہے اگر: ریڑھ کی ہڈی کی ساخت میں خرابی ہو۔ دباؤ شیاٹیک نرو پر پڑ رہا ہو۔ مہروں کی خرابی ہو کمر درد سلپ ڈسک ہو

ہومیوپیتھک علاج اور کائروپریکٹر ٹریٹمنٹ کا امتزاج کمر درد، شیاٹیکا اور مہروں کی تکلیف کے مریضوں کے لیے مفید ہوتا ہے، بشرطیکہ یہ علاج مستند اور تجربہ کار معالجین کی زیر نگرانی کیا جائے۔ دونوں طریقوں سے علاج کرتے ہیں، اور ان کا امتزاج جسمانی اور اندرونی شفایابی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ 03009072889

📌 ان امراض کے علاج کیلیے رابطہ کریں ✅ کمر درد (Chronic & Acute) ✅ شیاٹیکا (Sciatica Pain Relief) ✅ گٹھیا (Arthritis) & جوڑوں کی سختی ✅ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل (Slip Disc, Spondylitis) ✅ اعصابی درد اور پٹھوں کے کھچاؤ انصاری ہومیوپیتھک کلینک نیوسول لائن، فیصل آباد 0300-9072889

ہومیوپیتھی علامات کو نہیں دباتی ہے - یہ بنیادی وجہ کو حل کرتی ہے۔ ہومیوپیتھک علاج مریض کی جسمانی، ذہنی اور جذباتی علامات کے مطابق کیاجاتا ہے، جس سے مریض کے جسم کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے اور بیماری سے مستقل بجات مل جاتی ہے۔ ہومویپیتھی قدرتی طریقہ علاج ہے اس کے کوئی سائڈ افیکٹ نہیں ہوتے

ایچ پائلوری۔ H.Pylori معدہ میں زخموں کی وجہ صرف معدہ کے تیزاب کو مانا جاتا تھا کہ اس سے زخم ہو جاتے ہیں۔ لکین 1982 میں بیری مارشل نے ایچ ۔پلوری نامی جراثیم دریافت کیا اور بتایا کی تیزاب کے علاہ یہ ایچ ۔پلوری جراثیم بھی معدہ میں زخم کی بہت بڑی وجہ ہے اس کی تشخیص بذریعہ ٹیسٹ ضروری ہے

ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢

You can cure your TSH level (Hyper & Hypothyroidism) with Homeopathic Treatment. For paid appointments with Dr. contact on-0300-9072889. Clinic address-Ansari Homeopathic Clinic, New Civil Lines Faisalabad. Clinic Time- Morning 10:00 am to 2:00 pm Clinic Time- Evening 5:00 pm to 9:00 pm Thanks.

آکسیجن کی کمی پوری کرنا اب ہومیوپتھی سے دنوں کی بات ہے۔ ہفتوں میں ڈسٹ الرجی میں فائدہ ہو جاتا ہے۔ چند ماہ میں دمہ کا علاج ہو رہا ہے۔ ہومیوپیتھی نے اب ترقی کر لی ہے۔ پھلبہری کا علاج ہو گیا، بالچر ، ڈسٹ الجی، سورائسز، دل کے سوراخ تک اب ٹھیک ہو چکے ہیں۔ اس لئے کہتا ہوں۔ ہومیوپیتھی اپنائیں

لرجی کا علاج 2 ماہ میں ممکن ہے۔ سانس کی الرجی، ڈسٹ الرجی، پولن الرجی، نووزل بلاک، چھینکیں 2 ماہ میں یہ 80 فیصد ٹھیک ہو جاتی ہے کیونکہ اب جدید ہومیوپیتھی کا زمانہ ہے۔ وہ دن گئے جب دمہ لا علاج تھا اب ایسا بلکل بھی نہیں ۔ چھینکیں بند کرنا اب ہومیوپیتھی میں کوئی مسئلہ نہیں۔

سپرمز کا کم ہونا کوئی ایشو نہیں ہے۔ہم نے تو صرف دس پندرہ فیصد ایکٹیو سپرمز والوں کو بھی صاحب اولاد ہوتے دیکھا ہے ۔ کم سپرمز والے کیسز میں عموماً سارا زور سپرمز کی تعداد بڑھانے پر لگا دیا جاتا ہے لیکن میں ہمیشہ یہی کہا کرتا ہوں کہ سپرمز کی کوانٹیٹی نہیں بلکہ انکی کوالٹی بہتر کرنے کی کوشش کیا کریں۔

Kamar Dard ka Homeo Elaj #backache #sciatica #backbone #withoutsurgery #homeopathictreatment

کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیں جن کے استعمال سے بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے جیسے: 1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔ 2. صبح کی سیر ایک دوا ہے۔ 3. روزہ ایک دوا ہے۔ 4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔ 5۔ ہنسی ایک دوا ہے۔ 6۔ گہری نیند ایک دوا ہے۔ 7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ایک دوا ہے۔

شفاء کا تعلق کسی کی قابلیت سے ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ تو عطیہ خداوندی ہے جسے وہ چاہے عطا کردے ۔ کیونکہ وہ نیتوں کے حال بہتر جانتا ہے۔

سپرمز کا کم ہونا کوئی ایشو نہیں ہے۔ہم نے تو صرف دس پندرہ فیصد ایکٹیو سپرمز والوں کو بھی صاحب اولاد ہوتے دیکھا ہے ۔ کم سپرمز والے کیسز میں عموماً سارا زور سپرمز کی تعداد بڑھانے پر لگا دیا جاتا ہے لیکن میں ہمیشہ یہی کہا کرتا ہوں کہ سپرمز کی کوانٹیٹی نہیں بلکہ انکی کوالٹی بہتر کرنے کی کوشش کیا کریں۔

"جب تک مطلب ، تب تک تعلق،،" ایسے مطلبی لوگوں کے لئے بیسٹ ریمیڈی یے۔ CHICORY #drmustansar #homeopathy

کئی بار دیکھا ہے کہ معالج کا رویہ اور اخلاق اسکے پیشنٹ پر دوائیوں سے بھی کہیں بہتر کام کرتا ہے ۔

Ansari Homeopathic Clinic Online Facebook Page www.facebook.com/ansarihomeom...