Profile avatar
husnain9.bsky.social
16 posts 193 followers 112 following
Regular Contributor
Conversation Starter

💔💔

💔💔

عمران تیرے جان نثار رات کے اندھیرے میں سب فرار

یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا.. لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا.... سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا... ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ پھر جشن منانا۔۔ سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا 💔

یہ ہے وہ نوجوان جس کو کنٹینرز سے نیچے پھینک دیا گیا تھا ۔۔😢

وطن کی مٹی گواہ رہنا 💔 انصافینز نے اپنے خون سے اسلام آباد کے ویران سڑکوں پر قیدی 804 لیکھ دیا ہے 😢

انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے #HistoryInTheMaking

عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🚨 بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا

Final Call

یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️