Profile avatar
iamihsanmarwat.bsky.social
Member of Team JUI Pakistan 🇵🇰
46 posts 806 followers 818 following
Prolific Poster
Conversation Starter

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج سندھ ہائی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔

باب الاسلام کانفرنس سندھ | 28 نومبر 2024

( پانچ نمازوں کے فوائد ) 1- فجر , خوبصورت کو بڑھاتی ہے۔ 2- ظہر٫ آمدنی میں اضافہ کرتی ہے۔ 3- عصر ٫ صحت کو بہتر بناتی ہے۔ 4- مغرب ٫ ڈپریشن کو دور کرتی ہے۔ 5- عشاء ٫ پر سکون نیند عطا کرتی ہے۔

‏ضلع کرم میں امن کے لیے پوری قوم سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔ ‎#SaveKurram

‏بڑی گاڑی اور بڑے بنگلے سے کوئی بڑا نہیں بنتا بڑا کردار اور اچھا اخلاق انسان کو کو بڑا انسان بناتا ہے‎

محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @juinw.bsky.social

‏السلام علیکم جمعہ مبارک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو ! اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے ! مفتی کے صاحبزادے انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی للکار @ziaurrehman76.bsky.social

یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے ! مفتی کے صاحبزادے انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی للکار @ziaurrehman76.bsky.social

‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam

ٹرینڈ میں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کرنے کا آسان طریقہ ، ویڈیو آخر تک دیکھنا #JamiatUlemaeIslam #TeamJUIPAK #TeamJUIBlueSky #BlueSky

اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! صباح الخیر ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد #JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰

#بلیوسکائی پر فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ ! Repost لسٹ کو فالو کیجئے۔ ان شاءاللہ العزیز سب کو فالو بیک ملے گا۔ #JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰

ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے۔ @ziaurrehman76.bsky.social #JamiatUlemaeIslam

ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے ؟ #JamiatUlemaeIslam

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! #TeamJUIPak #JamiatUlemaeIslam

خدمات مفتی عبد الشکور (رحمہ اللہ) کانفرنس

ایکس/ٹویٹر کے بلیو ٹیک ہولڈر کو پتا ہو کہ یہاں فلحال کمانے کی پالیسی نہیں آئی ہے، تب تک عام #بلیو_سکائی یوزر کیساتھ علیک سلیک کیا کریں، فائدے میں رہو گے.. 😜😜😁🫢🫣

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی / #BlueSky پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں۔ ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

ماشاءاللہ

‏محبت و عقیدت اس حد تک نہیں جانا چاہئے۔ کیا کہتے ہیں آپ اس کے بارے میں ؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب اور خضر سرير خان کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #COP29

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بلیو سکائی کی دنیا میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔ اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کیجئے۔ جزاک اللہ #BlueSky

پشاور سے تازہ ترین #Peshawar