Profile avatar
imshafiq.bsky.social
میاں نواز شریف صاحب سے عشق ہے
55 posts 476 followers 433 following
Regular Contributor
Active Commenter

پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگیاجس پر سب کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا اسکی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں4,000پوائنٹس کی کمی ہوئی لیکن اسکے اختتام کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہونے سےیہ سنگ میل عبور ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کی جوڈیشل ہسٹری کے غلیظ کردار جنہوں نےاپنے چند مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور اخلاقی پستیوں میں پہنچایا۔

گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

مزاکرات حکومت سے ہی کرنے پڑیں گئے

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے گروپ میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے پاکستان نہ آنے کی ضد پر قائم رہنے کی صورت میں متبادل ٹیم سری لنکا ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی. #ChampionsTrophy2025

پبلک سروس میسج: اپنے گھر کا تمام کوڑا کچرا ایک بیگ میں ڈالیں اور اس کے اوپر 804 لکھ کر گلی میں رکھ دیں عقیدت مند خود اسے اٹھا کے لے جائیں گے ۔۔

*سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے* *جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں*

کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493

فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں ‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے

خدمت کے 8 ماہ

کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

کارکردگی میں حکومت پنجاب کا پہلا نمبر ہے۔

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔ انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔ خس کم جہاں پاک

urdu.geo.tv/latest/387234- جلسہ تو وڑ گیا

‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں

jang.com.pk/news/1412232

Love you mian sab

بچنا اے خبیثوں