Profile avatar
imzulqurnain.bsky.social
11 posts 116 followers 23 following
Regular Contributor

عوامی سمندر علامہ راشد محمود سومرو کا ٹھل میں جلسہ عام سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر

‏دیکھئے آج رات آٹھ بجے جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ

انشاءاللہ ۲۸ نومبر باب اسلام کانفرنس خصوصی آمد قاید جمعتہ

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky

میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..

‏میں جہاں رہوں، رہیں گے میرے ساتھ ساتھ تـیری گفتگو کے موسم، تیرے ذکر کے زمـانے۔۔۔۔۔۔۔۔

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔

کل ضلع گھوٹکی کا دورہ کریں گے۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو لندن دورے سے واپس کراچی پہنچ گئے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات،28 نومبر کو باب الاسلام کانفرنس پر بریفنگ اور مشاورت علامہ راشد محمود سومرو کل بروز منگل سے اپنی تنظیمی مصروفیات کا آغاز کریں گےباب الاسلام کانفرنس سکھر کی تیاریوں کے ۱%۱

دعاوں کی اپیل ھے آپ سب سے 🥺

انشاءاللہ سکھر میں باب اسلام کے نام سے عظیم الشان کانفرنس ہوگی