Profile avatar
israrhussain7415.bsky.social
1 posts 191 followers 9 following
Prolific Poster
comment in response to post
اور بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا اس طرح کی ظُلم بربریت سے تُم لوگ جیل میں بیٹھے ھوئے قیدی سے نا تو عوامی محبت ختم کرسکتے ھو اور نا ہی خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست کر سکتے ھو ظُلم کی کالی رات جلد ختم ھونے والی ہے ہمارے کارکنان کی یہ قربانیاں تاریخی ہیں انشاءاللہ جلد سنہرا دور آئے گا۔
comment in response to post
تحریک انصاف ایک پرامن جماعت ہے اس کا ثبوت یہی کافی ہے کہ نہتی عوام پر گولیاں برسائی گئی مگر عوام نے پھر بھی گولیاں برسانے والے کے خلاف اشتعال یا سختی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ #گولی_کیوں_چلائی