Profile avatar
kb128lc.bsky.social
My #𝓲𝓭𝓮𝓸𝓰𝓵𝔂 iz #𝓲𝓼𝓵𝓪𝓶 𝓜𝔂 #𝓲𝓭𝓮𝓷𝓽𝓲𝓽𝔂iz #Pakistan🇵🇰 #𝓲𝓼𝓵𝓪𝓶 𝓞𝓻 #𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 #𝓐𝓵𝔀𝓪𝔂𝔃 #𝔃𝓲𝓷𝓭𝓪𝓑𝓪𝓭 🥀⚔️🇵🇰♥️🙋‍♀️
9 posts 25 followers 9 following
Getting Started

*زندگی بہت عجیب ہے*🍂 *ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے،اور جو پسند ہوتے ہیں* *وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے* *اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو قسمت ساتھ نی دیتی *رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح ان کو اپنی ہتھیلیوں سے* *اترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں.!*🍂🥺

I'm going to post this video every day so we never forget

جھتے دی کھوتی اتھے آن کھلوتی ‏2013 سے 2018: یوتھیا ‏2018 سے 2022: عمرانڈو ‏2022 سے 2024: انتشاری ‏اور سولہ دسمبر 2024 کے بعد سے لوطیا۔

میرااللہ کہتا ہے: ‏جَعَلنا عـٰلِیَہا سافِلَہا وَأَمطَر‌نا عَلَیہا حِجارَ‌ةً مِن سِجّیلٍ مَنضودٍ {82} مُسَوَّمَةً عِندَ رَ‌بِّکَ ۖ وَما ہِیَ مِنَ الظّـٰلِمینَ بِبَعیدٍ {83}؛ ''ہم نے اس (بستی) کو (الٹ کر) نیچے اوپر کر دیا اور ان پر تہ دار کھنگریلے پتھر برسائے جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کیے ہوئے تھے اور وہ (بستی ان) ظالموں سے کچھ دور نہیں۔

یہ کیسی دُھند میں ھم تُم آغاز سفر کر بیٹھے! تُمہیں آنکھیں نہیں مِلتیں مجھے چہرہ نہیں مِلتا!!! 🍁🍂🥀🖤✔️

لوگ کہتے ہیں کہ محبوب کو چھو لیا جائے اسکی قربت پالی جائے تو محبت ختم ہو جاتی ہے۔ میرے نزدیک ایسے لوگ جسمانی کشش یا حوس کو محبت کا نام دیتے ہیں۔؟

کبھی خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں۔۔ یقین جانیے آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے۔۔۔۔۔شاہ زادی