Profile avatar
khan1212.bsky.social
I stand with own rights |that I support imran khan|🇵🇰
172 posts 249 followers 89 following
Prolific Poster
Conversation Starter

نو مئی فوجی گاڑیوں سے سول کپڑوں میں فوجی اُتارے گئے جنہوں نے بعد میں تنصیبات پر حملے کئے آج تک کسی نمک حرام نے پریس کانفرس میں اس کا جواب نہیں دیا اور کسی با شعور صحافی نے سوال بھی نہیں کیا😏😏

اتنا کچھ سہنے کے باوجود بھی یہ ڈر نہیں رہے۔ اب کیا کرنا ہے؟؟؟؟

قرآن کریم پیغام ہدایت

اس ملک کا واحد حل انقلاب ہے. عمران خان

🚨‏شہید شفیق خان کے گھر نہ جانے کا بہانہ ڈھونڈ لیا محترمہ نے۔ اخے مجھے پریشرائز کیا گیاکہ آپ نے شفیق خان کے گھر نہیں جانا۔ اسکا مطلب بات کلئیر ہو گئی ہے کہ محترمہ کمپرومائزد ہیں۔ کسی نے پریشر ڈالا اور محترمہ نے شہید کے گھر جانا مناسب نہیں سمجھا؟ عون بپی کا بھی یہی بہانہ ہے یا وہ کچھ اور بہانہ بناۓ گا

😂

boycott these bloody products and ask only one question #why_did_you_shot #گولی_کیوں_چلائی

مالخور 🐷

‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا

عسکری بینک کا بائیکاٹ❌❌ #گولی_کیوں_چلائی

🤣🤣🤣

لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

ہم نے مہذب سے معظم ملکوں میں دیکھے ہیں کہ احتجاج کے دوران دکانیں لوٹ لی جاتی ہیں شاپنگ پلازز کو اگ لگا دی جاتی ہے۔ڈی چوک کے احتجاج میں ایک گملہ تک مظاہرین نے نہیں توڑا سارا بلو ایریا ساتھ تھا پھر بتائیں اپ لوگوں گولی کیوں چلائی ؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#Islamabad_Massacre

یاللہ اس شخص کی ادھوری دعا قبول فرما آمین

مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے

‏دو سالوں میں پہلی بار خان صاحب بے حد یاد آرہے ہیں 🥹دو دن سے انکھوں میں صرف نمی ہے 💔 🇵🇰

مناظر دیکھیں ۔ شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں

پلیز اپ سب لوگ اس کو ڈی پی پہ لگاؤ

‏بریکنگ نیوز بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی پوزیشن سے جلد ہٹائے جانے کا امکان۔ ذرائع

❤️❤️

‏پنجاب کا سب سے بڑا غدار حماد اظہر ہے متفق ؟

کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے😭😭😭😭😭😭😭💔 .

ہم ہر بار سوچتے ہیں یہ اس سے زیادہ نہیں گر سکتے اور یہ ہر بار اس سے زیادہ گر کے دکھاتے ہیں ان سے کسی بھی گندے اور گھنو نے کام کی توقع رکھیں تاکہ مایوسی نہ ہو

کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭 .

کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے😭😭😭 😭😭😭😭😭💔💔💔💔 .

‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے

‏انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ ‎

آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان #IslamabadMassacre

دل نہیں چھوڑنا عمران ریاض خان !!