Profile avatar
khurramjoiya.bsky.social
From Pakistan 🇵🇰 Sheikhupura, Punjab | Lecturer CS | Freelancing| Follow me on X (Twitter) & insta: @ranakhurram786
38 posts 399 followers 271 following
Prolific Poster

@cmmaryamnawaz.bsky.social میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے

For Sale 👇👇 Check out this listing on OLX! www.olx.com.pk/item/oppo-re...

سبحان اللّٰہ

Perfect timing picture

FACT: The United States is the only developed country in the world without universal health coverage for all of its citizens - and that's absolutely shameful, especially for the most wealthy nation on the planet. #HealthCareForAll

الحمداللہ! اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے ۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین۔❤️❤️

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا: الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ سود ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے ہلکا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے. ماجہ 2274 (المستدرک للحاكم 2259)

@cmmaryamnawaz.bsky.social میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے

@sabashaikh.bsky.social thanks for following me on this platform

@ateeq02.bsky.social thanks dear

@plasticwars.bsky.social thank you so much

اب بلوسکائی پر بھی X جیسا رویہ ہو گیا لوگوں کا کہ پوسٹ کرو تو کوئی رپلائی نہیں ۔ مطلب محض فالو بیک کے چکر میں ہیں سب۔ مطلب دی دنیا 🤭 کل سے پوچھ رہا ہوں کہ بھائی لوگو VPN paid ہے کسی پاس تو دے دو

Anyone have Paid VPN ? If yes then provide me access please .

دوستو کسی کے پاس Paid VPN ہے تو رسائی دے دیں ..

"جب ہم منڈوری پہنچے، قافلے پر شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ میں ایک 8 سالہ لڑکی کو محفوظ مقام تک لے جا رہا تھا، لیکن ایک گولی نے اُسے مار ڈالا اور وہ میری بانہوں میں دم توڑ گئی،" دانش طوری نے کہا۔ "حملہ آور پولیس کے آنے تک لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہے۔" 💔 #سانحہ_کرم

Parachanar issue and the killing of innocent people from both sides. A sensible comment by Hafiz Naeem ur Rehman sb.

پارہ چنار لہو لہو 😭 اللّٰہ تعالٰی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

@omarbaloch.bsky.social شکریہ بھائی

@ahmadkhanlive.bsky.social welcome brother

19نومبر2024 کوخوارج نےضلع بنوں کےعلاقے مالی خیل میں مشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ کرنےکی کوشش کی آگ کے تبادلے میں چھ خوارج کوجہنم میں بھیج دیاگیا۔پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو ہمارے فوجیوں نے مؤثر طریقے سےناکام بنا دیا،جس کی وجہ سے خوارج کو ایک بارودسے بھری گاڑی چوکی کی چاردیواری سے ٹکرانا پڑی12جوان شھید

آمین

Can anyone tell me about features of Lists,?

@husanaranoor.bsky.social Assalamualaikum

اسلام وعلیکم صبح بخیر اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے سب خوش وخرم رہیں

Good morning 🌞 19 Nov 224

Follow me on Instagram and X 👇👇 @ranakhurram786

Rapidly Shifting of friends from X or twitter. What a change ! 😧

بہت تیزی سے لوگ بلیو سکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں ۔ ٹویٹر کا کیا کرنا ہے ؟ بعل کہ لب آزاد ہیں🤭

۔ مولا علی علیہ السلام علم اور حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے؛ جہاں ملے، حاصل کرو۔

Dars e Hadees 🙏

@naeemrehmanengr.bsky.social Follow me Hafiz sahib

اللّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

@imranriazkhan.bsky.social assalamualaikum Imran bhai

@imrankhanpti.bsky.social follow me dear

@devalara44.bsky.social thank you so much