Profile avatar
kkabbasi.bsky.social
"Out of all the things I have lost, I miss my mind the most"
206 posts 703 followers 617 following
Regular Contributor
Active Commenter

غیر سیاسی بلیو سکائی اکاونٹس؟

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

@waqasified.bsky.social واجد بھائی کتھے؟

#moodboard

خزاں کو ایویں شاعروں نے بدنام کیا ہوا ہے۔ بہت خوبصورت موسم ہے، پتوں کے مختلف رنگ Captivated ہوتے ہیں۔ کیٹس نے "An ode to Autumn" میں کیا خوب کہا ہے Season of mists and mellow fruitfulness, Close bosom-friend of the maturing sun; Conspiring with him how to load and bless With fruit the vines ...+ ❤️❤️❤️

وہ ٹھیک ہے لیکن کسی روز "گائز دیکھ کر بتائیں کیسی لگ رہی ہوں" نہ پوسٹ ہو جائے۔

#NeverThreads

Occasionally I need to completely clean up my desktop, so I dump everything into a file named 'desktop'. Then my screen gradually fills up and I do the same. Laptop now resembles a fractal, a bottomless descent down folders marked 'desktop'.

چاھئیے کوئی اور، گھوڑی تقدیر کو بنانا۔۔۔پولی گیمی کی معراج ہے یہ شعر/مصرع

چار لائنز میں کہا ہے کہ ایک لائن میں لکھاکریں

کوئی سنہ انیس سو نواسی کی ٹویٹ چوری کی ہے اس اکاونٹ نے۔ پس ثابت ہوا کہ یہ اصلی جوید چوھدری ہے۔ لوگوں کے بلاگ چوری کر کے کالم لکھتا رہا۔ اب ٹویٹیں چوری کر کے بلیو سکائے پر پوسٹیں لگا رہا۔

ترجمہ: یہ کیا اٹھا لائے ہو؟

بلیک زیرو کون تھا؟ وہ کون سی سڑک تھی جس پہ گاڑیاں دھنس جایا کرتی تھیں؟ پاکیشیا سیکرٹ سروس میں دشمن کا مخبر کون تھا؟ کیا عمران قید سے آزاد ہوا؟ یہ سب جاننے کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے۔

محبتیں بانٹنے والی جگہ ہے یہ کیوں سیاست زدہ کر رہے ہیں اسے آپ سب 🍂

ماذا طرحت؟

اہم اعلان: واجد بھائی کا ہراول دستہ بلیو سکائے پر آ چکا ہے۔

شادی شدہ سواتی کا روگ:

"ابتداء ہے رب جلیل کے بابارکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے" یہ مشہور جملہ کس شخصیت سے منسوب ہے؟