Profile avatar
manha20.bsky.social
Director of industrial tools company
6 posts 132 followers 20 following
Regular Contributor

فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت قائم کی گئی۔ ملک میں انٹرنیٹ بند ہے، کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا؟ عمران خان

نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے

26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔ عمران خان

اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان

بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:

وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن

‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن #ہمت_استقامت_کے_500_دن

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان

‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی، ‎#ReleaseImranKhan ‎#PakistanUnderFascism

‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!

"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم

‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔ ‎اب قوم کی باری ہے! ‎🗓 24 نومبر 2024 ‎📍 اسلام آباد

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل

Snowww 🥶🥶🥶

@lmranriazkhan.bsky.social Salam