Profile avatar
muraadsaeedpti.bsky.social
Pakistani. Insafian 📍 Pakistan 🌐 youtube.com/@muradsaeedPTI
74 posts 166 followers 1 following
Active Commenter

1/9 وائیٹ ہاؤس کی بارادریوں میں آج کل آپ کو کچھ کردار اس امید پر منڈلاتے دکھائ دیں گے کہ کہاں کوئی صاحبِ حیثیت دکھائی دے اور یہ کسی بدروح کیطرح اسے چمٹ جائیں۔ ان کے مزموم مقاصد میں سے ایک آپ کو آگ میں دھکیل کر اپنے ہاتھ تھاپنے کا بھی ہے۔ اور آپ جانتے ہیں یہ کوشش آج کل سے نہیں ہے۔ امریکہ کے افغانستان

1/8 ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان اور ان کی کابینہ نے کبھی بھی افغانستان سے تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی اور آبادکاری کے حوالے سے پالیسی کی منظوری نہیں دی۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے قبل یکم جولائی ۲۰۲۱ کو عسکری قیادت نے

1/12 سانحہ ای پی ایس کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنا، آپریشن ضرب عضب کا آغاز ہوا اور دہشتگردوں کو سزائیں دینے کے نام پر فوجی عدالتوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ضربِ عضب کے بعد آپریشن رد الفساد کی آڑ میں پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے پختون دکانداروں اور مزدوروں کے لیے متعلقہ تھانوں میں

1/8 #IslamabadMassacre ہمارے سینکڑوں کارکن گرفتار اور بہت سارے مسنگ ہیں۔ جتنے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں ان میں کافی مسنگ ہیں۔ واپس جانے والی گاڑیوں سے اٹھا کر جیل میں ڈالے گئے نوجوانوں میں سے بھی کچھ مسنگ ہیں۔ ہم ان کو لوکیٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ابھی بھی جو نوجوان فرنٹ سے لیڈ کررہے تھے